"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کچھ چیزیں حقائق کے خلاف تھیں ان کو میں نے حذف کر دیا ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 119.160.118.22 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:SaudiInfluenceUrduMap.png|تصغیر|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
[[فائل:SaudiInfluenceUrduMap.png|تصغیر|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ۔
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔

آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔


موجودہ خاندان سعود تقریبا{{دوزبر}} 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ [[سلمان بن عبدالعزیز|عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]] ہیں۔
موجودہ خاندان سعود تقریبا{{دوزبر}} 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ [[سلمان بن عبدالعزیز|عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]] ہیں۔

نسخہ بمطابق 12:16، 14 اگست 2020ء

جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات

آل سعود سعودی عرب کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد 1932ء میں پڑی تاہم جزیرہ نما عرب میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی عبد العزیز ولد سعود سے قبل یہ خاندان نجد میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر عثمانی سلطنت اور مکہ کے راشدیوں سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔

موجودہ خاندان سعود تقریباً 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود ہیں۔

بانئ سلطنت عبد العزیز ولد سعود کی اولاد ہی سعودی ریاست کا شاہ یا ولی عہد قرار دی جا سکتی ہے۔

پہلی سعودی ریاست

دوسری سعودی ریاست

سعودی عرب