"اسرائیل–متحدہ عرب امارات امن معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:United_Arab_Emirates_Israel_Locator.png|تصغیر| [[مشرق وسطی]] میں [[اسرائیل]] (نیلے رنگ) اور [[متحدہ عرب امارات]] (سرخ)کا مقام ]]
[[فائل:United_Arab_Emirates_Israel_Locator.png|تصغیر| [[مشرق وسطی]] میں [[اسرائیل]] (نیلے رنگ) اور [[متحدہ عرب امارات]] (سرخ)کا مقام ]]{{حالیہ}}

'''اسرائیل–متحدہ عرب امارات کے امن معاہدے''' یا '''ابراہیم ایکارڈ'''، [[اسرائیل]] اور [[متحدہ عرب امارات]] کے درمیان 13 اگست 2020ء کو کیا گیا۔ اگر اسمعاہدے پر دستخط ہوجاتے ہیں تو [[متحدہ عرب امارات]]، مصر اور اردن کے بعد تیسرا [[عرب ممالک|عرب]] ملک ہوگا جو [[اسرائیل متحدہ عرب امارات تعلقات|سرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات]] کو باضابطہ طور پر معمول بنائے گا۔<ref name="auto">{{حوالہ ویب|url=https://www.nytimes.com/2020/08/13/us/politics/trump-israel-united-arab-emirates-uae.html|title=Israel and United Arab Emirates Strike Major Diplomatic Agreement|first=Peter|last=Baker|first2=Isabel|last2=Kershner|first3=David D.|last3=Kirkpatrick|date=August 13, 2020|website=[[The New York Times]]|quote=If fulfilled, the pact would make the Emirates only the third Arab country to have normal diplomatic relations with Israel along with Egypt, which signed a peace agreement in 1979, and Jordan, which signed a treaty in 1994.}}</ref>

نسخہ بمطابق 02:50، 16 اگست 2020ء

مشرق وسطی میں اسرائیل (نیلے رنگ) اور متحدہ عرب امارات (سرخ)کا مقام

اسرائیل–متحدہ عرب امارات کے امن معاہدے یا ابراہیم ایکارڈ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 13 اگست 2020ء کو کیا گیا۔ اگر اسمعاہدے پر دستخط ہوجاتے ہیں تو متحدہ عرب امارات، مصر اور اردن کے بعد تیسرا عرب ملک ہوگا جو سرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو باضابطہ طور پر معمول بنائے گا۔[1]

اس معاہدے سے قبل اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں طویل مدت تک غیر رسمی شرائط پر اچھے تعلقات تھے۔[2]

پس منظر

1971ء کے اوائل تک، جس سال میں متحدہ عرب امارات ایک آزاد ملک بنا، متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر شیخ زید بن سلطان النہیان نے اسرائیل کو "دشمن" کہا تھا۔[3] نومبر 2015ء میں، اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ایک سفارتی دفتر کھولے گا جو ایک عشرے سے زیادہ کے دوران پہلی بار ہوگا کہ اسرائیل نے خلیج فارس میں باضابطہ طور پر موجودگی حاصل کی۔[4] اگست 2019ء میں، اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان متحدہ عرب امارات کے ساتھ فوجی تعاون کے بارے میں ایک عوامی اعلان کیا۔ [5]

حوالہ جات

  1. Peter Baker، Isabel Kershner، David D. Kirkpatrick (August 13, 2020)۔ "Israel and United Arab Emirates Strike Major Diplomatic Agreement"۔ The New York Times۔ If fulfilled, the pact would make the Emirates only the third Arab country to have normal diplomatic relations with Israel along with Egypt, which signed a peace agreement in 1979, and Jordan, which signed a treaty in 1994. 
  2. "Mellanösternexpert: "Avtalet mellan Förenade Arabemiraten och Israel ingen överraskning - länderna har länge varit på god fot med varandra""۔ svenska.yle.fi (بزبان سویڈش)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  3. Kristian Coates Ulrichsen (September 2016)۔ "Israel and the Arab Gulf States: Drivers and Directions of Change" (PDF)۔ Rice University's Baker Institute for Public Policy۔ صفحہ: 3 
  4. Diaa Hadid (November 27, 2015)۔ "Israel to Open Diplomatic Office in United Arab Emirates"۔ The New York Times 
  5. Sydney J., Jr. Freedberg۔ "Israel Meets with UAE, Declares It's Joining Persian Gulf Coalition"