"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مہاجر > مہاجر قوم (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 32: سطر 32:
[[زمرہ:نو مسلمین]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
[[زمرہ:ہجرت مدینہ]]
[[زمرہ:ہجرت مدینہ]]
[[زمرہ:مہاجر]]

نسخہ بمطابق 04:23، 22 اگست 2020ء

مہاجرین (عربی : المهاجرون) ان ابتدائی مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ان کے ساتھ (مکہ سے مدینہ کی طرف) ہجرت کی۔ مدینہ کے ابتدائی مسلمان انصار ("مددگار") کے نام سے مشہور ہیں۔

مہاجرین کی فہرست

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سوانح حیات، مؤلف کرن آرمسٹرانگ، صفحہ نمبر 151
  2. IslamWeb
  3. ^ ا ب پ ت ٹ Peshawar Nights on Al-Islam.org