"فنون لطیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


جدید دور میں فلم اور عمارتوں کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔
جدید دور میں فلم اور عمارتوں کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔

جذبات کا اظہار اور دل کو چھو لینے والی تخلیق کو ہی فنون لطیفہ کہتے ہیں۔


[[زمرہ:جمالیات]]
[[زمرہ:جمالیات]]

نسخہ بمطابق 15:56، 22 اگست 2020ء

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ہیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.

فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔

جدید دور میں فلم اور عمارتوں کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔

جذبات کا اظہار اور دل کو چھو لینے والی تخلیق کو ہی فنون لطیفہ کہتے ہیں۔