"سرائیکی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17: سطر 17:
| image14 =| caption14 = [[Prince of Bahawalpur & his Court]]}}
| image14 =| caption14 = [[Prince of Bahawalpur & his Court]]}}
|region1 ={{flag|Pakistan}}
|region1 ={{flag|Pakistan}}
|pop1 = 25,900,000<ref name=ethnologue>{{cite web| url=http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=skr| title=Saraiki |publisher=Ethnologue| accessdate=2007-07-14| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225153238/https://www.ethnologue.com/language/skr | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
|pop1 = 25,900,000<ref name=ethnologue>{{cite web| url=http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=skr| title=Saraiki| publisher=Ethnologue| accessdate=2007-07-14| archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225153238/https://www.ethnologue.com/language/skr| archivedate=2018-12-25| url-status=live}}</ref>
|langs = [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]
|langs = [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]
|rels =اکثریت :[[اسلام]]؛؛; اقلیت [[ہندو مت]]
|rels =اکثریت :[[اسلام]]؛؛; اقلیت [[ہندو مت]]

نسخہ بمطابق 21:42، 17 ستمبر 2020ء

سرائیکی لوگ
کل آبادی
(26 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان25,900,000[1]
زبانیں
سرائیکی
مذہب
اکثریت :اسلام؛؛; اقلیت ہندو مت
متعلقہ نسلی گروہ
پنجابی لوگسندھی لوگبلوچ لوگپشتون لوگ •سرائیکی لوگ

سرائیکی لوگ[2] ایک ایسا قومتی گروہ ہے جو بلحاظ نسل الگ شناخت رکھتے ہیں سرائیکی لوگوں کے نسلی رشتے ناطے منڈاری اور دراوڑی نسلی گروہ سے ہوئے ۔ منڈاری اور دراوڑی اشیائی نسلی گروہ ہے سرائیک ایک الگ نسلی گروہ سمجھا جتا ہے[3]۔ سرائیک قوم مقامی سمجھی جاتی ہے ۔ پاکستان کے اندر پنجابی واحد گروہ ہے جو سیٹلر کہلاتے ہیں پنجابیوں کے نسلی رشتے [4] سکھوں کے ساتھ ہیں اس کے برعکس سرائیکی اور سندھی مقامی گروہ کہلاتے ہیں سرائیکیوں نے چولستان ، تھل ، دمان ، کیچ کو آباد کیا ۔ مختلف کتابوں کے حوالے سے سندھ میں 40 فیصد سرائیکی آباد ہیں اس کے علاوہ پنجاب کے اندر 55 فیصد سرائیکی آباد ہیں ملتان کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ملتان کو ریشم دلان ملتان بھی کہا جاتا ہے۔ سرائیکیوں کی کل آبادی 26 ملین ہے ۔ پاکستان کے علاوہ ہندستان ، افغانستان ، کینیڈا ، برطانیہ اور خلیجی ممالک میں سرائیکیوں کی کثیر تعداد آباد ہے سرائیکیوں کا اصل مادر وطن ملتان ہے جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے [5]۔ اس کے علاوہ پرانا سرحد اور نیا خیبر پختون خواہ میں سرائیکی دیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آباد ہیں

حوالہ جات

  1. "Saraiki"۔ Ethnologue۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2007 
  2. lahnda-multitree, A Digital Library of Language Relationships http://multitree.org/codes/skr.html
  3. Glottolog 2.7-Saraiki http://glottolog.org/resource/languoid/id/sera1259.html
  4. Punjabi Setller ,SIKH SETTLERS IN THE WESTERN PUNJAB DURING BRITISH RULE http://cmer.lums.edu.pk/upload/Sikh_Settlers_In_The_Western_Punjab.pdf
  5. Immigration and Refugee Board of Canada, Pakistan/India/Afghanistan: Multani language; extent to which it is used by Hindus in Afghanistan ,http://www.refworld.org/docid/3df4bed320.html