"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا, اضافہ سانچہ/سانچہ جات, غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
[[File:Abdul Ghaffar Tabassum, poet speaks in a literature festival.jpg|thumb|عبدالغفار تبسم]]
'''عبدالغفار تبسم''' ([[انگریزی]]:Abdul Ghaffar Tabassum) [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں پیدا ہونے والے [[سندھی زبان]] کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شایع ہوئی ہیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/news/story/2003/10/printable/031031_udairolal_sufi_as.shtml </ref>
'''عبدالغفار تبسم''' ([[انگریزی]]:Abdul Ghaffar Tabassum) [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں پیدا ہونے والے [[سندھی زبان]] کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شائع ہوئی ہیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/news/story/2003/10/printable/031031_udairolal_sufi_as.shtml </ref>
<ref>http://m.dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2019-01-11/1367967 </ref>
<ref>http://m.dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2019-01-11/1367967 </ref>


==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو قادر بخش بھٹی کے گھر میں، سندھ کے [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیل رتو دیرو کے گائوں میرپور بھٹو میں پیدا ہوئے۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AA%D8%A8%D8%B3%D9%85%20%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%81%D8%A7%D8%B1%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref>
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو سندھ کے [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیل رتو دیرو کے گاؤں میرپور بھٹو میں قادر بخش بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AA%D8%A8%D8%B3%D9%85%20%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%81%D8%A7%D8%B1%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref>


==تعلیم==
==تعلیم==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں دیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمینٹ ہائی اسکول نئوں دیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالیج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجوئیشن کی اور 1974 میں ایم ای بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری [[جامع سندھ]] [[جامشورو]] سے حاصل کی۔<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16784&BookPageID=383238&BookPageTitle=Abdul%20Ghaffar%20Tabassum </ref>
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں ڈیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نئوں ڈیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجویشن کی اور 1974 میں ایم اے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری [[سندھ یونیورسٹی]] [[جامشورو]] سے حاصل کی۔<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16784&BookPageID=383238&BookPageTitle=Abdul%20Ghaffar%20Tabassum </ref>


==ملازمت==
==ملازمت==
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بئنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں دیرو مینسپل کامیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹایر ہوئے۔
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں ڈیرو میونسپل کمیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹائر ہوئے۔

==ادبی خدمات==
==ادبی خدمات==
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] [[کراچی]] سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری منظور سخیرانی، صادق فقیر، تعمیر حسین اور دوسرے نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/571/ </ref>
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] [[کراچی]] سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری [[منظور سخیرانی]]، [[صادق فقیر]]، تعمیر حسین اور دیگر نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/571/ </ref>


==کتب==
==کتب==
*گلن جہڑا گل شاعری 1976
*گلن جہڑا گل شاعری 1976

*شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982
*شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982

*زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994
*زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994

*سوچوں صحرا سراب، 1995
*سوچوں صحرا سراب، 1995

*نینن جے آگر میں، 1996
*نینن جے آگر میں، 1996

*مٹی جا سر، 1999
*مٹی جا سر، 1999

*تنہا کندھی مسافر، 1999
*تنہا کندھی مسافر، 1999

*ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001
*ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001

*موسیقی، موسم تبسم، 2003
*موسیقی، موسم تبسم، 2003

*سج آرسی میں، 2005
*سج آرسی میں، 2005

*پل جھومے جھول میں، 2006
*پل جھومے جھول میں، 2006


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
{{حوالہ جات|}}

[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شعرا]]
[[زمرہ:سندھی شعرا]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع لاڑکانہ کی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 08:55، 18 ستمبر 2020ء

عبدالغفار تبسم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل رتو ڈیرو ،  ضلع لاڑکانہ ،  سندھ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے بین الاقوامی تعلقات   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

عبدالغفار تبسم (انگریزی:Abdul Ghaffar Tabassum) پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شائع ہوئی ہیں۔[1] [2]

حالات زندگی

عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو دیرو کے گاؤں میرپور بھٹو میں قادر بخش بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئے۔[3]

تعلیم

تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں ڈیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نئوں ڈیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجویشن کی اور 1974 میں ایم اے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری سندھ یونیورسٹی جامشورو سے حاصل کی۔[4]

ملازمت

تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں ڈیرو میونسپل کمیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹائر ہوئے۔

ادبی خدمات

تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کراچی سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری منظور سخیرانی، صادق فقیر، تعمیر حسین اور دیگر نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔[5]

کتب

  • گلن جہڑا گل شاعری 1976
  • شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982
  • زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994
  • سوچوں صحرا سراب، 1995
  • نینن جے آگر میں، 1996
  • مٹی جا سر، 1999
  • تنہا کندھی مسافر، 1999
  • ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001
  • موسیقی، موسم تبسم، 2003
  • سج آرسی میں، 2005
  • پل جھومے جھول میں، 2006

حوالہ جات