"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Polis
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kk:Полиция
سطر 61: سطر 61:
[[he:משטרה]]
[[he:משטרה]]
[[ka:პოლიცია]]
[[ka:პოლიცია]]
[[kk:Полиция]]
[[la:Vigil]]
[[la:Vigil]]
[[lv:Policija]]
[[lv:Policija]]

نسخہ بمطابق 09:47، 6 جولائی 2011ء

ایک جرمن ریاستی پولیس افسر

یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کیلیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: پاسبان (ضد ابہام)

پاسبان یا شُرطہ (police)، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے.

لغوی معنی

پاسبان دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا’’ [1]. پاسبان یوتھ آرگنائزیشن ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم ہے جس کےسربراہ انعام الحق اعوان اوراس کا صدردفترراولپنڈی میں ہے

نیز دیکھئے

حوالہ جات