"ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← یا
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
م UrduBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 2A03:2880:20FF:1:0:0:FACE:B00C کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
'''مقطار غلط کاری''' ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو [[:زمرہ:ویکیپیڈیا صارفین کے درجات|مقطار غلط کاری گروہ]] میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر [[خاص:ٹیگ|ٹیگوں]] کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے [[خاص:حالی!よふにちすつねہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔
'''مقطار غلط کاری''' ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو [[:زمرہ:ویکیپیڈیا صارفین کے درجات|مقطار غلط کاری گروہ]] میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر [[خاص:ٹیگ|ٹیگوں]] کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے [[خاص:حالی!よふにちすつねہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم، یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 04:12، 20 ستمبر 2020ء

مقطار غلط کاری ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو مقطار غلط کاری گروہ میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر ٹیگوں کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے حالیہ تبدیلیاں پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم، یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔