"ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2A03:2880:20FF:1:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4249425 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
م (UrduBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 2A03:2880:20FF:1:0:0:FACE:B00C کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(ٹیگ: استرجع)
(2A03:2880:20FF:1:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4249425 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)
(ٹیگ: رد ترمیم)
'''مقطار غلط کاری''' ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو [[:زمرہ:ویکیپیڈیا صارفین کے درجات|مقطار غلط کاری گروہ]] میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر [[خاص:ٹیگ|ٹیگوں]] کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے [[خاص:حالی!よふにちすつねہحالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم، یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔

فہرست رہنمائی