"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
4 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
=== سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات ===
سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات 7 جولائی 1996 کو [[وزیر اعظم ہائوس]] [[اسلام آباد]] میں ہوئی۔ بینظیر والہانہ انداز میں بھائی سے گلے ملیں۔ چھ گھنٹے کی اس ملاقات میں بیگم نصرت بھٹو بھی موجود تھیں۔ کچھ دیر کے لیے آصف علی زرداری بھی شریک ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ اس ملاقات سے بچھڑے ہوئے بہن بھائی سیاسی طور پر بھی قریب آ رہے تھے۔  اس ملاقات کے دو ماہ بعد بیس20 سمتبرستمبر 1996 کو مرتضیٰ بھٹو کو ان کی رہائش گاہ ستر کلفٹن کے قریب ان کے چھ ساتھیوں سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==

فہرست رہنمائی