"تاریخ افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1: سطر 1:
{{تاریخ افغانستان}}
{{تاریخ افغانستان}}
[[تصویر:Shapur i.jpg|تصغیر|150px|فارس کے بادشاہ شاپور اول کا سکہ ۔ زمانہ: تیسری صدی عیسوی]]
[[فائل:Shapur i.jpg|تصغیر|150px|فارس کے بادشاہ شاپور اول کا سکہ ۔ زمانہ: تیسری صدی عیسوی]]

افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔
افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔

== تاریخ افغانستان کے ادوار ==
== تاریخ افغانستان کے ادوار ==
سطر 10: سطر 10:
افغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔<ref>[http://encarta.msn.com/text_761569370___42/Afghanistan.html افغانستان ], مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006 بزبان انگریزی</ref>

سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے [[سکندر اعظم]] نے چھین لیے جس میں [[بلخ]] شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔

642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً [[ہن|ہنوں]]، [[مغول|منگولوں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] اور [[ایران|ایرانیوں]] کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔
642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً [[ہن]]وں، [[مغول|منگولوں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] اور [[ایران]]یوں کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔

== دیگر ادوار ==
== دیگر ادوار ==
سطر 16: سطر 16:
* درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)
* درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)

[[تصویر:Px-Kandahar fourthcity durrani.jpg|تصغیر|بائیں|250px|[[قندھار]] کی ایک پینٹنگ (1848ء) جس میں احمد شاہ کا مقبرہ بھی ہے اوراحمد شاہ کا تعمیر کردہ [[قندھار]] کا قلعہ بھی]]
[[فائل:Px-Kandahar fourthcity durrani.jpg|تصغیر|بائیں|250px|[[قندھار]] کی ایک پینٹنگ (1848ء) جس میں احمد شاہ کا مقبرہ بھی ہے اوراحمد شاہ کا تعمیر کردہ [[قندھار]] کا قلعہ بھی]]
* یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
* یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
* آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
* آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
سطر 29: سطر 29:
{{Commons category}}
{{Commons category}}
* [http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/aftoc.html افغانستان کے بارے میں]
* [http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/aftoc.html افغانستان کے بارے میں]
* [http://repository.library.georgetown.edu/handle/10822/552516 افغان روس جنگ کی ایک ویڈیو]
* [http://repository.library.georgetown.edu/handle/10822/552516 افغان روس جنگ کی ایک ویڈیو]
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/7798/Afghanistan/129450/History?anchor=ref261360 انسائکلوپیڈیا برٹانیکا - تاریخ افغانستان]
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/7798/Afghanistan/129450/History?anchor=ref261360 انسائکلوپیڈیا برٹانیکا - تاریخ افغانستان]
* [http://www.historyfiles.co.uk/KingListsMiddEast/EasternAfghans.htm افغانستان (جنوبی خراسان)]
* [http://www.historyfiles.co.uk/KingListsMiddEast/EasternAfghans.htm افغانستان (جنوبی خراسان)]
سطر 37: سطر 37:

[[زمرہ:تاریخ افغانستان|تاریخ افغانستان]]
[[زمرہ:تاریخ افغانستان|تاریخ افغانستان]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:مضامین جن میں پشتو زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]

نسخہ بمطابق 12:46، 22 ستمبر 2020ء

فارس کے بادشاہ شاپور اول کا سکہ ۔ زمانہ: تیسری صدی عیسوی

افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔

تاریخ افغانستان کے ادوار

تاریخ افغانستان:

قبل از اسلام

افغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔[1] سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے سکندر اعظم نے چھین لیے جس میں بلخ شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔ 642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً ہنوں، منگولوں، ساسانیوں اور ایرانیوں کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔

دیگر ادوار

  • اسلامی دور احمد شاہ درانی (ابدالی) تک (642ء سے 1747ء)
  • درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)
قندھار کی ایک پینٹنگ (1848ء) جس میں احمد شاہ کا مقبرہ بھی ہے اوراحمد شاہ کا تعمیر کردہ قندھار کا قلعہ بھی
  • یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
  • آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
  • روسی قبضہ اور جہاد
  • روسیوں کے بعد
  • امریکی قبضہ اور حالاتِ حاضرہ

حوالہ جات

  1. افغانستان , مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006 بزبان انگریزی

بیرونی روابط