"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14: سطر 14:


==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھئے==
* [[سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ]]
[[سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ]]


‏** [[سیمنٹ]]
[[سیمنٹ]]
[[زمرہ:سیمنٹ]]
[[زمرہ:سیمنٹ]]

نسخہ بمطابق 11:26، 8 جولائی 2011ء

تعارف

پورٹ لینڈ سیمنٹ ‏‎(portland cement)‎‏ جسے آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ

‏‎(ordinary portland cement)‎

بھی کہا جاتا ہے.سیمنٹکی ایک عام قسم ہے.جسکا رنگ سرمئی ہوتا ہے.جوکہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے.یہ سیمنٹ کلنکرکو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے.اس میں تھوڑا سا کیلشیم سلفیٹڈالا جاتا ہے.جو کہ اسکے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے.

‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎

استعمال

سیمنٹ مضبوطی میں اپنی مثال آپ ہے.یہ مضبوطی اس میں ریت اور پانیکی وجہ سے ہے.پانی سیمنٹ کے ذرات کو جوڑنے کا کام کرتا ہے.جبکہ ریت ڈالنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بہت اضافہ ہوجاتا ہے.زیادہ پانی ڈالنے سے سیمنٹ پتلا ہوجاتا ہے.اور بوجھ نہیں سہار سکتا.جبکہ کم اور مناسب پانی سے تیار کردہ گاڑھا سیمنٹ جلد پک جاتا اور زیادہ بوجھ سہار لیتا ہے.

ریت ،پانی اور سیمنٹ کے آمیزے کو کنکریٹ ‏‎(concrete)‎‏ کہتے ہیں.جبکہ مستری حضرات اسے مسالہ کہتے ہیں.سیمنٹ کو مکمل طور پر پکنے کےلیے ایک یا ڈیڑھ ماہ کا عرصہ درکار ہوتا ہے.جسکی عام مثال لینٹر کے نیچے لکڑی کے تختوں کا ایک یا ڈیڑھ ماہ بعد گرانا ہے.لیکن سیمنٹ چھ گھنٹوں میں سیٹ ہوجاتا ہے.24 گھنٹوں میں پختہ ہوجاتا ہے.لیکن اتنا مضبوط نہیں ہوتا. بعد میں چند دن پانی کا چھڑکاؤ کرنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے.

خطرات

مزید دیکھئے

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ

سیمنٹ