"بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:2011ء کی غیر فکشن کتابیں+زمرہ:یووال نوح ہراری کی کتابیں+زمرہ:تہذیب کے متعلق تاریخی کتابیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
اس کتاب کے حوالے سے ملی جلی آرا ہیں۔ کتاب سے متعلق محققین کا موضوع بحث بہت زیادہ تنقیدی ہے، اس کے باوجود عوام کا عمومی ردِ عمل مثبت ہے۔ |
اس کتاب کے حوالے سے ملی جلی آرا ہیں۔ کتاب سے متعلق محققین کا موضوع بحث بہت زیادہ تنقیدی ہے، اس کے باوجود عوام کا عمومی ردِ عمل مثبت ہے۔ |
||
==اردو تراجم== |
|||
اردو زبان میں اس کتاب کے کئی تراجم ہو چکے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ |
|||
* بندہ بشر: انسان کا ماضی، حال اور مستقبل مترجم سعید نقوی |
|||
* آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم:عمر بنگش<ref>[https://www.ebooksall.com/a-brief-history-of-humankind-urdu/ آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم:عمر بنگش]</ref> |
|||
* بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم عقیل عباس سومرو |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 13:40، 3 اکتوبر 2020ء
بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ کا سر ورق | |
مصنف | یووال نوح ہراری |
---|---|
اصل عنوان | קיצור תולדות האנושות |
ملک | اسرائیل |
زبان | عبرانی، انگریزی اور اردو |
موضوع | تاریخ، ارتقائے انسان |
صنف | غیر فکشن |
ناشر | ہارپر (انگریزی) فکشن ہاٶس (اردو) |
تاریخ اشاعت | 2011ء (عبرانی)، 2014ء (انگریزی) |
صفحات | 443 (انگریزی) 447 (اردو) |
بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ (عبرانی: קיצור תולדות האנושות، [قیتصور تولدوت ہا اِنوشوت]، انگریزی: Sapiens: A Brief History of Humankind) یووال نوح ہراری کی تحریر کردہ ایک کتاب ہے جو سب سے پہلے 2011ء میں اسرائیل میں عبرانی زبان میں شائع ہوئی[1] پھر 2014ء میں انگریزی زبان میں چھپی۔[2][3] کتاب میں نوعِ انسانی کی تاریخ، پتھروں کے دور کی قدیم انسانی انواع سے لے کر اکیسویں صدی عیسوی کے موجودہ انسانوں تک کے ارتقا پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب فطری علوم بالخصوص ارتقائی حیاتیات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے حوالے سے ملی جلی آرا ہیں۔ کتاب سے متعلق محققین کا موضوع بحث بہت زیادہ تنقیدی ہے، اس کے باوجود عوام کا عمومی ردِ عمل مثبت ہے۔
اردو تراجم
اردو زبان میں اس کتاب کے کئی تراجم ہو چکے ہیں جو درج ذیل ہیں۔
- بندہ بشر: انسان کا ماضی، حال اور مستقبل مترجم سعید نقوی
- آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم:عمر بنگش[4]
- بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم عقیل عباس سومرو
حوالہ جات
- ↑ Harari, Yuval Noah; Vintage (2014). Sapiens: A Brief History of Humankind. آئی ایس بی این 9780099590088.
- ↑ Galen Strawson (11 September 2014)۔ "Sapiens: A Brief History of Humankind by Yuval Noah Harari – review"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014
- ↑ Tom Payne (26 September 2014)۔ "Sapiens: A Brief History of Humankind by Yuval Noah Harari, review: 'urgent questions'"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014
- ↑ آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ مترجم:عمر بنگش