"پیر پگاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1,078 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
ان کی ولادت 14 فروری [[1956ء]] کو ہوئی پیر [[صبغت اللہ شاہ]] راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔
== مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ ==
[[File:Pir pagharo.jpg|thumb|صبغت اللہ شاہ بات کرتے ہوئے]]
[[File:Pir pagaro 1.jpg|thumb|صبغت اللہ شاہ پیرو کاروں سے ختاب کرتے ہوئے]]
یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری [[2012]] آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔<ref>[http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/صبغت-اللہ-راشدی-نئے-پیر-پگارا-منتخب۔12241/ صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مزید ==

فہرست رہنمائی