"پیر پگاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب
{{خانہ معلومات صاحب منصب
|name= [[پیر پاگاڑ]]
|name= [[پیر پاگاڑ]]
|image =
|image = Pir pagaro.jpg
[[File:Pir pagaro.jpg]]
|image_width=
|image_width=
|title=
|title=
سطر 18: سطر 17:
|footnotes=
|footnotes=
}}
}}
"[[سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث]]" آٹھویں پیر پگارا ہیں.
"[[سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث]]" آٹھویں پیر پگارا ہیں۔
پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا [[شاہ مردان شاہ دوم]] ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا [[شاہ مردان شاہ دوم]] ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

سطر 28: سطر 27:
یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری [[2012]] آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔<ref>[http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/صبغت-اللہ-راشدی-نئے-پیر-پگارا-منتخب۔12241/ صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>

== مزید ==
== مزید دیکھیے ==
* [[سید شاہ مردان شاہ ثانی]]
* [[سید شاہ مردان شاہ ثانی]]

نسخہ بمطابق 11:05، 13 اکتوبر 2020ء

پیر پگاڑا
تفصیل=
تفصیل=

صدر پاکستان مسلم لیگ (ف)
آغاز منصب
11 جنوری 2012
معلومات شخصیت
رہائش کراچی
مذہب اسلام
عملی زندگی

"سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث" آٹھویں پیر پگارا ہیں۔ پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

ان کی ولادت 14 فروری 1956ء کو ہوئی پیر صبغت اللہ شاہ راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ

فائل:Pir pagharo.jpg
صبغت اللہ شاہ بات کرتے ہوئے
فائل:Pir pagaro 1.jpg
صبغت اللہ شاہ پیرو کاروں سے ختاب کرتے ہوئے

یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری 2012 آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

  1. صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو