"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں تبتی زبان کا متن شامل ہے |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
[[زمرہ:مقدس جھیلیں]] |
[[زمرہ:مقدس جھیلیں]] |
||
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]] |
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]] |
||
[[زمرہ:بھارت میں ہندو مندر]] |
|||
[[زمرہ:بھارت میں بدھ مندریں]] |
نسخہ بمطابق 17:35، 14 نومبر 2020ء
جھیل ماناساروار Manasarovar Mapham Yumtso | |
---|---|
(جولائی 2006) | |
محل وقوع | تبت |
جغرافیائی متناسق | 30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E |
رقبہ سطح | 410 کلومیٹر2 (160 مربع میل) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 90 میٹر (300 فٹ) |
سطح بلندی | 4,590 میٹر (15,060 فٹ) |
منجمد | سرما |
جھیل ماناساروار یا (Lake Manasarovar) مانَسہ سرووَر (Manas Sarovar) (تبتی: མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།, ویلیی: ma pham g.yu mtsho, تبتی پنین: Mapam Yumco; نیپالی: मानस सरोवर; چینی: 玛旁雍错) چین (چائنا) کے خود مختار علاقہ تِبّت کے لہاسا سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں راکشس تال جھیل اور شمال میں کیلاش پہاڑ واقع ہے۔
جغرافیہ
ماناس سرووَر دنیا کی سب سے بلندی میں واقع تازہ و صاف جھیلوں میں ایک ہے۔ یہ بحری سطح سے 4656 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ سندھ، برہم پُترا، ستلج، کرنالی وغیرہ ندیاں مانس سرووَر کے آس پاس سے نکلتی ہیں۔
مذہبی اہمیت
ہندومت میں
ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل مانَس سرووَر پاکیزگی کی تجسیم ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا اور اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔[1]
بدھ مت میں
بدھ مت کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے سنسکرت میں اناواتاپتا (Anavatapta) اور پالی میں انوتاتا (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں گوتم بدھ کی والدہ ملکہ مایا حاملہ ہوئی تھیں۔[2]
جین مت میں
جین مت کے مطابق کیلاش مانسروور بھگوان ریشابھدیو کے پہلے تیرتھانکارا کا مقام ہے۔
تصاویر
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جھیل ماناساروار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ In Search of Myths & Heroes By Michael Wood
- ↑ The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.