"قبیلہ روبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی بذریعہ خوب
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:بنی اسرائیل کے قبائل|رئبون]]
[[زمرہ:بنی اسرائیل کے قبائل|رئبون]]
[[زمرہ:یہودی اردنی تاریخ]]
[[زمرہ:یہودی اردنی تاریخ]]
[[زمرہ:خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک پرچم سرخی یا قسم پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات]]

نسخہ بمطابق 06:26، 25 نومبر 2020ء

بنی اسرائیل کے بارہ قبائل , رئبون جنوبِ مشرک میںــ

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ روبن (عبرانی: שֵׁבֶט רְאוּבֵן، جدید Shevet Re'uven ، طبری Šḗḇeṭ Rəʼûḇēn، انگریزی: Tribe of Reuben) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔

قبائلی علاقہ

قبیلہ رئبون کا علاقہ بحیرہ مردار کا مشرقی علاقہ جو وادی موجب تک تھا۔

ابتدا

تورات کے مطابق قبیلہ رئبون کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے۔