"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: → using AWB
م روبالہ محو: si:තොරතුරුවේදය (deleted)
سطر 18: سطر 18:
[[ja:情報学]]
[[ja:情報学]]
[[pt:Informática]]
[[pt:Informática]]
[[si:තොරතුරුවේදය]]

نسخہ بمطابق 10:53، 22 جولائی 2011ء

معلومیات یا انفورمیٹکس معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومیات کی پڑھائ معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائ اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں تے کر دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے بعد زیادہ تر معلومات ڈجٹلی پروسس ہورہی ہے۔

اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔

ماخوذ

انفورمیٹکس کا لفظ 1957 میں جرمن کمپیوٹر سائنسدان کارل سٹائن-بچ نے اپنے ایک مقالے انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورےبیٹنگ (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔

یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔