"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بریڈفورڈ کی شخصیات |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]] |
||
[[زمرہ:پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات]] |
[[زمرہ:پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
نسخہ بمطابق 21:13، 28 نومبر 2020ء
جے بی پریسلے جے بی پریسلے برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہو گئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔