"10 ڈاؤننگ اسٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 51°30′12″N 0°07′39″W / 51.5033°N 0.1275°W / 51.5033; -0.1275
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:
'''10 ڈاؤننگ اسٹریٹ''' ({{Lang-en|10 Downing Street}}) [[مملکت متحدہ]] میں اسے صرف '''نمبر 10''' (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ [[اٹھارہویں صدی|اٹھارہویں]] اور [[انیسویں صدی]] کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ [[مملکت متحدہ]] کے [[وزیر اعظم مملکت متحدہ|وزیر اعظم]] کے زیر استعمال رہا ہے۔
'''10 ڈاؤننگ اسٹریٹ''' ({{Lang-en|10 Downing Street}}) [[مملکت متحدہ]] میں اسے صرف '''نمبر 10''' (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ [[اٹھارہویں صدی|اٹھارہویں]] اور [[انیسویں صدی]] کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ [[مملکت متحدہ]] کے [[وزیر اعظم مملکت متحدہ|وزیر اعظم]] کے زیر استعمال رہا ہے۔


یہ [[ویسٹ منسٹر شہر]]، [[لندن]]، [[انگلستان]] کی شارع [[ڈاؤننگ اسٹریٹ]] پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔
یہ [[ویسٹ منسٹر شہر]]، [[لندن]]، [[انگلستان]] کی شارع [[ڈاؤننگ اسٹریٹ]] پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔ یہ [[سینٹ جیمز پارک]] سے ملحق [[ویسٹ منسٹر محل]] اور [[بکنگھم محل]]، [[لندن]] کے قریب واقع ہے جو کہ مملکت متحدہ کے شاہی حکمران کی رہائش گاہ ہے۔





نسخہ بمطابق 11:38، 8 دسمبر 2020ء

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ

10 Downing Street
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ is located in ویسٹمنسٹر شہر
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ
ویسٹ منسٹر میں مقام میں
عمومی معلومات
معماری طرزGeorgian
ملکمملکت متحدہ
متناسقات51°30′12″N 0°07′39″W / 51.5033°N 0.1275°W / 51.5033; -0.1275
موجودہ کرایہ دار
آغاز تعمیر1682؛ 342 برس قبل (1682)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارKenton Couse
ویب سائٹ
gov.uk
Listed Building – Grade I
رسمی نام10, Downing Street SW1
نامزد14 جنوری 1970
حوالہ نمبر1210759[1]

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ (انگریزی: 10 Downing Street) مملکت متحدہ میں اسے صرف نمبر 10 (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ مملکت متحدہ کے وزیر اعظم کے زیر استعمال رہا ہے۔

یہ ویسٹ منسٹر شہر، لندن، انگلستان کی شارع ڈاؤننگ اسٹریٹ پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔ یہ سینٹ جیمز پارک سے ملحق ویسٹ منسٹر محل اور بکنگھم محل، لندن کے قریب واقع ہے جو کہ مملکت متحدہ کے شاہی حکمران کی رہائش گاہ ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Historic England۔ "10 Downing Street (1210759)"۔ National Heritage List for England۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2017