"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: fa:گوشت‌خوار
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sh:Месождери
سطر 57: سطر 57:
[[sl:Zoofag]]
[[sl:Zoofag]]
[[sr:Месојед]]
[[sr:Месојед]]
[[sh:Месождери]]
[[fi:Lihansyöjä]]
[[fi:Lihansyöjä]]
[[sv:Köttätare]]
[[sv:Köttätare]]

نسخہ بمطابق 00:01، 2 اگست 2011ء

شیر، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے گوشت پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے پستانئیے جیسا کہ افریقی بھینسا ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔

ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو گھاس نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً مکڑیاں، جھینگر اور کئی طرح کے زمینی گھونگھے اور سمندری گھونگھے۔ وہ پودے جو کہ حشرات پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی گوشت خور پودے کہلاتے ہیں۔ گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیں