"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: bg:Планета джудже |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: sh:Патуљасте планете |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
[[sl:Pritlikavi planet]] |
[[sl:Pritlikavi planet]] |
||
[[sr:Патуљасте планете]] |
[[sr:Патуљасте планете]] |
||
[[sh:Патуљасте планете]] |
|||
[[fi:Kääpiöplaneetta]] |
[[fi:Kääpiöplaneetta]] |
||
[[sv:Dvärgplanet]] |
[[sv:Dvärgplanet]] |
نسخہ بمطابق 00:23، 2 اگست 2011ء
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔