"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 23: سطر 23:


==گرزین کے بارے میں==
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔<ref>http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail</ref> شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سے شعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے<ref name="gurzain.wordpress.com"/>۔
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-12-01 |archive-date=2015-11-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151125062509/http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail |url-status=dead }}</ref> شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سے شعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے<ref name="gurzain.wordpress.com"/>۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 23:14، 31 دسمبر 2020ء

گرزین
مصنفجاوید حیات کاکاخیل
موضوعکھوار شاعری
صنفشاعری

گرزین کھوار حمد، نعت شریف، صوفیانہ کلام؛ منظومات، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔[1] شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

گرزین کے بارے میں

گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔[2] شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سے شعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے[1]۔

مزید دیکھیے

مزید رابطے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Gurzain (گرزین) | The First book of Khowar (chitrali) Literature in Gilgit-Baltistan written by Javaid Hayat Kakakhail
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2015