"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[تصویر:Emblem of India.svg|تصغیر|حکومت ہند کا نشان]]
[[تصویر:Emblem of India.svg|تصغیر|حکومت ہند کا نشان]]
'''حکومت ہند''' {{دیگر نام|انگریزی=Government of India}} [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں]] کے وفاق پر مشتمل حکومت جو [[آئین ہند]] کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔

نسخہ بمطابق 03:34، 4 جنوری 2021ء

حکومت ہند کا نشان

حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو آئین ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ اور جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔