"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''لذريق'''،([[ہسپانوی]] اور [[پرتاگالی زبان]] میں:''Rodrigo''،[[عربی زبان]] میں:''لذريق''،''Ludharīq''،وفات ۷۱۱ یا ۷۱۲ء), ہسپانیہ میں ۷۱۰ سے ۷۱۲ تک، ایک
گوتھ بادشاہ تھا۔ وہ تاریخ میں ''گوتھ کے آخری بادشاہ'' کے لقب سے مشہور ہیں۔ . تاریخ میں، وہ دراصل ایک انتہائی غیر واضح اعداد و شمار، جن کے بارے میں کچھ
یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ انھوں نے [[جزیرہ نما آئبیریا]] پر دوسرے مخالفین حکمرانوں کے ساتھہ حکومت کی۔

جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
([[ہسپانوی]] اور [[پرتاگالی زبان|پرتاگالی میں:''Rodrigo''،عربی زبان میں:''لذريق''،''Ludharīq''،]] زبان میں) بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے
بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔
[[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے
ممکن نہ تھا۔





نسخہ بمطابق 18:58، 26 اگست 2011ء

لذريق،(ہسپانوی اور پرتاگالی زبان میں:Rodrigo،عربی زبان میں:لذريق،Ludharīq،وفات ۷۱۱ یا ۷۱۲ء), ہسپانیہ میں ۷۱۰ سے ۷۱۲ تک، ایک گوتھ بادشاہ تھا۔ وہ تاریخ میں گوتھ کے آخری بادشاہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ . تاریخ میں، وہ دراصل ایک انتہائی غیر واضح اعداد و شمار، جن کے بارے میں کچھ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ انھوں نے جزیرہ نما آئبیریا پر دوسرے مخالفین حکمرانوں کے ساتھہ حکومت کی۔

جب وٹیزا کو تخت سے اتار کر لذريق[1] بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے حکومت بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں سلطنت کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔


حوالہ

  1. اس کو انگریزی میں راڈرک کہتے ہیں،اور یہ اندلس اور گوتھ خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔