"متضاد الفاظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15: سطر 15:
! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد
! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد !! الفاظ !! متضاد
|-
|-
| آباد || برباد || [[آزاد]] || [[غلام]] || [[آزادی]] || [[غلامی]] || آس || یاس || آغاز || انجام || آئندہ || گزشتہ
| آباد || برباد || [[آزاد]] || [[پانی
]] || [[آزادی]] || [[غلامی]] || آس || یاس || آغاز || انجام || آئندہ || گزشتہ
|-
|-
| ابد || ازل || [[اتار]] || چڑھائو || ادنیٰ || اعلیٰ || اجلا || گندہ، [[میلا]]|| ارزاں || گراں || علانیہ || خفیہ
| ابد || ازل || [[اتار]] || چڑھائو || ادنیٰ || اعلیٰ || اجلا || گندہ، [[میلا]]|| ارزاں || گراں || علانیہ || خفیہ

نسخہ بمطابق 03:24، 26 جنوری 2021ء

متضاد مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے 'بائنری' تعلق سے تعبیر کیا جاتا ہے کیوں کہ متضاد جوڑوں میں دو رکن ہوتے ہیں۔ باہم مخالف تعلق کو متضاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک جوڑے میں مخالف لفظ کو عام طور پر اس سوال کے ذریعہ طے کیا جا سکتا ہے کہ الف کے برعکس کیا ہے؟ جیسے:

متضاد الفاظ کی مثالیں

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد
آباد برباد آزاد [[پانی

]] || آزادی || غلامی || آس || یاس || آغاز || انجام || آئندہ || گزشتہ

ابد ازل اتار چڑھائو ادنیٰ اعلیٰ اجلا گندہ، میلا ارزاں گراں علانیہ خفیہ
امن جنگ بحر بر بری بحری بعید قریب بلند پست بنجر زرخیز
پست بلند پیر جواں تاریک روشن ترقی تنزلی تقریر تحریر تلخ شیریں
توحید شرک جہالت علم حاضر غائب حبیب رقیب حرام حلال حسن قبح
خلوت جلوت خوابیدہ بیدار درآمد برآمد دوست دشمن دھوپ چھائوں راحت رنج
رہبر رہزن زبر زیر انعام جرمانہ اندھیرا اجالا اوج پستی اول آخر
ایمان کفر باقی فانی بدحالی خوشحالی صدق کذب صلح جنگ طلوع غروب
ظالم عادل ظاہر باطن ظلم عدل ظلمت نور عارضی دائمی عذاب ثواب
عرض طول دن رات جدید قدیم جزا سزا جسمانی روحانی مثبت منفی
اصلی نقلی جفا وفا عزت ذلت غافل ہوشیار غالب مغلوب غربت امارت
فتح شکست قدرتی مصنوعی قلت کثرت کمال زوال گل خار سزا جزا
مثبت منفی ساکن متحرک سڈول بے ڈول شاد ناشاد شاہ گدا شاہی فقیری
شرافت شرارت اصل نقل مسرور مغموم نادان دانا نامور گمنام نایاب دستیاب
نشیب فراز نفع نقصان نادر عدم وحشی مہذب وہم یقین یگانہ بیگانہ

حوالہ جات

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو