"صوتی تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: gu:સોનોગ્રાફી પરીક્ષણ |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: ga:Scanadh ultrafhuaime |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[eo:Sonografio]] |
[[eo:Sonografio]] |
||
[[fr:Échographie]] |
[[fr:Échographie]] |
||
[[ga:Scanadh ultrafhuaime]] |
|||
[[gu:સોનોગ્રાફી પરીક્ષણ]] |
[[gu:સોનોગ્રાફી પરીક્ષણ]] |
||
[[hi:सोनोग्राफी]] |
[[hi:सोनोग्राफी]] |
نسخہ بمطابق 20:13، 6 ستمبر 2011ء
صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیۓ استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔