"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ملف Philippe_Pétain.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے
م r2.7.1) (روبالہ جمع: br:Philippe Pétain
سطر 18: سطر 18:
[[be:Анры Філіп Петэн]]
[[be:Анры Філіп Петэн]]
[[bs:Philippe Pétain]]
[[bs:Philippe Pétain]]
[[br:Philippe Pétain]]
[[bg:Филип Петен]]
[[bg:Филип Петен]]
[[ca:Henri Philippe Pétain]]
[[ca:Henri Philippe Pétain]]

نسخہ بمطابق 23:14، 6 ستمبر 2011ء

Henri Philippe Petain

پیدائش: 1856ء

وفات: 1951ء

فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔

سانچہ:Link FA