"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[ar:شهادة جامعية]]
[[az:Elmi dərəcə]]
[[ca:Grau acadèmic]]
[[da:Akademisk grad]]
[[de:Akademischer Grad]]
[[et:Akadeemiline kraad]]
[[es:Grado académico]]
[[fr:Grade universitaire]]
[[ko:학위]]
[[id:Gelar akademik]]
[[he:תואר אקדמי]]
[[lt:Akademinis laipsnis]]
[[hu:Tudományos fokozat]]
[[arz:شهادة جامعيه]]
[[ms:Ijazah]]
[[nl:Academische graad]]
[[ja:学位]]
[[no:Akademisk grad]]
[[nn:Akademisk grad]]
[[pl:Stopień naukowy]]
[[pt:Grau académico]]
[[ru:Учёные степени и звания]]
[[si:උපාධි]]
[[simple:Degree (school)]]
[[sk:Akademický titul]]
[[fi:Yliopistolliset tutkinnot]]
[[uk:Науковий ступінь]]
[[vi:Học vị]]
[[yi:אקאדעמישע דיפלאמע]]
[[zh:学位]]

نسخہ بمطابق 17:13، 18 ستمبر 2011ء

اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم (educational degree) کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی دور (course) کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ (diploma) ایک ایسی سند (certificate) کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ (college) کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن سند (certificate) کا لفظ بذات خود تعلیم یا تدریس کیلیۓ مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔