"تبادلۂ خیال صارف:TheAafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ [[ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری]] پر آپ کی رائے درکار ہے۔ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 16:17، 4 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیے|Ulubatli Hasan}}، میں اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں۔ بہت شکریہ۔ <nowiki> ─ </nowiki> [[صارف:TheAafi|عافی]] (<sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|تبادلۂ خیال]]</sup>) 16:29، 4 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع اور تھیم ==
 
آداب،
 
[[ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء]] کا موضوع محض خواتین نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور لوک ریت میں وہ تمام مضامین شامل ہیں جن کا تعلق لوک سے ہے اور اسی تھیم میں لوک ثقافت بھی شامل ہے۔ [[شان (گلوکار)]] گلوکار ہے اور موسیقی ثقافت کا حصہ ہے۔ اسی وجہ سے شان کو مسابقہ کی [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) فہرست مضامین] میں موسیقی عنوان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور {{سنیے|Bigbukhari}} صاحب ایک بار مسابقہ کی مکمل تفصیل اور اس کی نوعیت کا کو ملاحظہ کریں گے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 06:47، 10 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])

فہرست رہنمائی