"طارق بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں [[دمشق]] طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ [[ولید بن عبدالملک|ولید اول]] سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ |
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں [[دمشق]] طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ [[ولید بن عبدالملک|ولید اول]] سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
[[زمرہ:670ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:670ء کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 13:35، 10 فروری 2021ء
طارق بن زیاد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | طرابلس، علاقہ |
وفات | سنہ 720ء [1] دمشق |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو [2]، عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت امویہ |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | فتح اندلس |
درستی - ترمیم |
طارق بن زیاد (انتقال 720ء) بربر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمان اور بنو امیہ کے جرنیل تھے۔ انہوں نے 711ء میں ہسپانیہ (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر موسی بن نصیر کے نائب تھے جنہوں نے ہسپانیہ میں وزیگوتھ بادشاہ کے مظالم سے تنگ عوام کے مطالبے پر طارق کو ہسپانیہ پر چڑھائی کا حکم دیا۔
فتح ہسپانیہ
30 اپریل 711ء کو طارق کی افواج جبرالٹر پر اتریں۔ واضح رہے کہ جبرالٹر اس علاقے کے عربی نام جبل الطارق کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اسپین کی سرزمین پر اترنے کے بعد طارق نے تمام کشتیوں کو جلادینے کا حکم دیا۔ تاکہ فوج فرار کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔
انہوں نے 7 ہزار کے مختصر لشکر کے ساتھ پیش قدمی شروع کی اور بعد ازاں 19 جولائی کو جنگ وادی لکہ میں وزیگوتھ حکمران لذریق کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت طلیطلہ پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں دمشق طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ ولید اول سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
حوالہ جات
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118994980 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.esinislam.com/Muslim_Biography/Selected_Muslims_In_Civilization/Selected_Muslims_In_Civilization_Ibn-Ziyad.htm
- 720ء کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- 670ء کی پیدائشیں
- آٹھویں صدی کی بربر شخصیات
- آٹھویں صدی کے مسلمان
- الاندلس کے اموی گورنر
- الجزائری شخصیات
- اموی جوامع
- اندلسی شخصیات
- بربر شخصیات
- تاریخ جبل الطارق
- جبل الطارق کی عسکری تاریخ
- جبل الطارق میں اسلام
- ساتویں صدی کی بربر شخصیات
- ساتویں صدی کے مسلمان
- قرون وسطی میں پرتگال
- قرون وسطی میں ہسپانیہ
- مسلم جوامع
- ساتویں صدی کی پیدائشیں