"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 53: سطر 53:
[[زمرہ:روس کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:روس کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:جدید خانہ بدوش]]

نسخہ بمطابق 14:29، 15 فروری 2021ء

باشقیر
Bashkirs
Башҡорттар
مرتضی راخیموف
زکی ولادی توگان
بابچ شہزادہ
زین اللہ رسولوف
ذاکر اسماعیلوف
ضلیمان تاگان
اریک زریپوف
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس: 1,584,554[2]
 قازقستان17,263[3]
زبانیں
باشقیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق

باشقیر (Bashkirs) (باشقیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشقیر زبان بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Lewis, M. Paul (ed.) (2009)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی میں)
  3. [1] (2009 census) (روسی میں)