"پرسیورنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ پریزویرنس کو پرسیورنس کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
| [[Mastcam-Z]]
| [[Mastcam-Z]]
| [[Mars Environmental Dynamics Analyzer|MEDA]]
| [[Mars Environmental Dynamics Analyzer|MEDA]]
| [[مائیکروفون]]s
| [[مائیکروفون]]ز
| [[Mars Oxygen ISRU Experiment|MOXIE]]
| [[Mars Oxygen ISRU Experiment|MOXIE]]
| [[Navcam]]s
| [[Navcam]]s
سطر 44: سطر 44:
| succession = [[ناسا]] Mars rovers
| succession = [[ناسا]] Mars rovers
}}
}}
'''پریزویرنس''' {{دیگر نام|انگریزی=Perseverance}} یا پرسی کار کے سائز کی [[مریخ گاڑی]] ہے، جسے [[مریخ]] کے [[جیزیرو شہابی گڑھا|جیزیرو شہابی گڑھے]] کی [[خلانوردی]] کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بجکر 50 منٹ [[متناسق عالمی وقت]] کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔18فروری 2021ء کو 20 بجکر 55 منٹ پر اس گاڑی کے مریخ پر اترنے کی تصدیق ہوئی۔
'''پرسیورنس''' {{دیگر نام|انگریزی=Perseverance}} یا پریزویرنس یا پرسی کار کے سائز کی [[مریخ گاڑی]] ہے، جسے [[مریخ]] کے [[جیزیرو شہابی گڑھا|جیزیرو شہابی گڑھے]] کی [[خلانوردی]] کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بجکر 50 منٹ [[متناسق عالمی وقت]] کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔18فروری 2021ء کو 20 بجکر 55 منٹ پر اس گاڑی کے مریخ پر اترنے کی تصدیق ہوئی۔
==کیمرے==

پرسیورنس روور کی طرف سے بھیجی گئی ہائی ریزولوشن تصویر ہیزرڈ Hazard کیمرہ سے لی گئی ہے۔اس روور میں 23 کیمرے نصب ہیں جن میں سے چھ ہیزرڈ کیمرہ ہیں۔ یعنی جیسے کچھ گاڑیوں کے عقب میں کیمرے نصب ہوتے ہیں جن سے آپ کو گاڑی ریورس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ کیمرے رنگین تصویر بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ یہ کیمرے دراصل روور کو سامنے اور عقب میں موجود کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں بتاتے ہیں اور یہ اس کے لیے ایک تھری ڈی ویو دیتے ہیں۔اس مریخ گاڑی نے سب سے پہلے جو تصویر بھیجی وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی تاہم ناسا کے انجنئرز کا کہنا تھا کہ یہ تصاویر روور کے مریخ پر لینڈ کرنے کے فوراً بعد بنائی گئی تھیں جس کے باعث وہاں لینڈنگ کے دوران اڑنے والے دھول اب بھی موجود تھی۔ اس وقت روور کے کیمروں پر سے حفاظتی کوّر بھی موجود تھے جس کی وجہ سے تصاویر دھندلی نظر آ رہی تھی۔
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
*
*

نسخہ بمطابق 11:33، 20 فروری 2021ء

پریزویرنس
بسلسلہMars 2020
Artist's representation of the Perseverance rover collecting samples.
دیگر نام
  • Mars 2020 rover
  • Percy
قسممریخ گاڑی
مینوفیکچررJet Propulsion Laboratory
تیکنیکی تفصیلات
لمبائی2.9 میٹر (9 فٹ 6 انچ)
قطر2.7 میٹر (8 فٹ 10 انچ)
اونچائی2.2 میٹر (7 فٹ 3 انچ)
Launch mass1,025 کلوگرام (36,200 oz)
پاور110 W (0.15 hp)
فلائٹ ہسٹری
لانچ کی تاریخ30 July 2020, 11:50 متناسق عالمی وقت[1]
لانچ کا مقامCape Canaveral, SLC-41
اترنے کی تاریخ18 February 2021, 20:55 UTC[2]
اترنے کا مقامجیزیرو شہابی گڑھا
کُل گھنٹے27205 since landing[2]
MSD 52304 10:54 AMT
Instruments
ناسا Mars rovers

پرسیورنس (انگریزی: Perseverance) یا پریزویرنس یا پرسی کار کے سائز کی مریخ گاڑی ہے، جسے مریخ کے جیزیرو شہابی گڑھے کی خلانوردی کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بجکر 50 منٹ متناسق عالمی وقت کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔18فروری 2021ء کو 20 بجکر 55 منٹ پر اس گاڑی کے مریخ پر اترنے کی تصدیق ہوئی۔

کیمرے

پرسیورنس روور کی طرف سے بھیجی گئی ہائی ریزولوشن تصویر ہیزرڈ Hazard کیمرہ سے لی گئی ہے۔اس روور میں 23 کیمرے نصب ہیں جن میں سے چھ ہیزرڈ کیمرہ ہیں۔ یعنی جیسے کچھ گاڑیوں کے عقب میں کیمرے نصب ہوتے ہیں جن سے آپ کو گاڑی ریورس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ کیمرے رنگین تصویر بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ یہ کیمرے دراصل روور کو سامنے اور عقب میں موجود کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں بتاتے ہیں اور یہ اس کے لیے ایک تھری ڈی ویو دیتے ہیں۔اس مریخ گاڑی نے سب سے پہلے جو تصویر بھیجی وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی تاہم ناسا کے انجنئرز کا کہنا تھا کہ یہ تصاویر روور کے مریخ پر لینڈ کرنے کے فوراً بعد بنائی گئی تھیں جس کے باعث وہاں لینڈنگ کے دوران اڑنے والے دھول اب بھی موجود تھی۔ اس وقت روور کے کیمروں پر سے حفاظتی کوّر بھی موجود تھے جس کی وجہ سے تصاویر دھندلی نظر آ رہی تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب