"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:انڈین نیشنل کانگریس (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی حامی حقوق نسواں
سطر 37: سطر 37:
[[زمرہ:آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بھارتی حامی حقوق نسواں]]

نسخہ بمطابق 06:42، 2 مارچ 2021ء


سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔

بیرونی روابط