"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:پاکستانی ادب (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
سطر 53: سطر 53:
{{وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان}}
{{وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان}}


{{پاکستانی ادب}}
[[زمرہ:اردو ادارے]]
[[زمرہ:اردو ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1976ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1976ء کی تاسیسات]]

نسخہ بمطابق 11:34، 17 مارچ 2021ء

اکادمی ادبیات پاکستان

مخفف PAL
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
تاریخ تاسیس جولائی 17، 1976؛ 47 سال قبل (1976-07-17)[1]
مقاصد ادبی اور متعلقہ کاموں کی اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔[1]
خدماتی خطہ عالمگیر
کرسی نشین پروفیسر۔ ڈاکٹر۔ محمد قاسم بگھیو
مرکزی افراد اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، اور بورڈ آف گورنر
باضابطہ ویب سائٹ http://pal.gov.pk/

اکادمی ادبیاتِ پاکستان پاکستانی زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔

صدر نشین

اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین سید جنید اخلاق ہیں۔

اکادمی کی مطبوعات

اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سے ادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے "انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔

اکادمی کا کتب خانہ

اکادمی ادبیات پاکستان کا کتب خانہ چالیس ہزار سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ

بیرونی روابط