"ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 16: سطر 16:


== تعلیم و تربیت ==
== تعلیم و تربیت ==
ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ مولانا ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔ حضرت محدث تحریر فرماتے ہیں:
ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔<ref>اعیان الحجاج ج2، ص285</ref>
<blockquote>مولانا میرے استاذ محترم تھے۔ میں نے مولانا کے پاس شرح جامی وغیرہ متعدد کتابیں پڑھی ہیں۔ خط کی مشق بھی آپ ہی کے پاس بہم پہنچائی تھی۔<blockquote/><ref>اعیان الحجاج ج2، ص285</ref>


== تصانیف ==
== تصانیف ==

نسخہ بمطابق 06:42، 27 مارچ 2021ء

ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی
(عربی میں: حبيب الرحمن الأعظمي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 1992ء (90–91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم مئو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حبیب الرحمٰن الاعظمی: (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ


سوانح

حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ

تعلیم و تربیت

ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔[1]

تصانیف

حبیب الرحمٰن اعظمی کی تصانیف[2]* نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔* رکعاتِ تراویح - تراویح کی رکعتوں کی تحقیق۔* اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔* دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔* رہبرِ حجّاج - حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلولات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ۔* ایثارِ آخرت - حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ۔* سر سید احمد خان کا نظریہ حجیت حدیث[3], * مقالات ابوالمآثر[4]

حوالہ جات