"چپلی کباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات تیار خوراک|name=چپلی کباب|image=Chapli Kabab.JPG|image_size=250px|caption=چپلی کباب|alternate_name=پاکستانی چپلی کباب|country=جنوبی ایشیا|national_cuisine=افغانی کھانا|course=کھانے کیساتھ|type=کباب|served=|main_ingredient=گائے کا گوشت، مرغی|minor_ingredient=مختلف مصالحہ جات|similar_dish=}}

[[فائل:Chapli_Kebab.jpg|تصغیر| چپلی کباب]]

چپلی کباب ذیادہ تر گائے کے گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں ۔لیکن اب انھیں مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی تیار کیاجاتا ہے۔ پاکستان کے شہر پشاورکے '''چپلی کباب جنہیں پشوری چپلی کباب کے''' نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ <ref name="NDTV">{{حوالہ ویب|url=http://food.ndtv.com/recipe-peshawari-chappali-kebab-171627|title=Peshawari Chappali Kebab|website=NDTV Food|accessdate=25 July 2016|first=Divya|last=Burman}}</ref> بہت مشہور ہیں۔

چپلی کباب کو گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے اور یہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[پاکستان|پاکستان کے]] دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ مشرقی [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش|بنگلہ دیش ،]] اور [[بھارت|ہندوستان میں]] بے حد مقبول [[بھارت|ہے]] ۔

بنیادی طور پر اسے گائے کے گوشت کیساتھ بنایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اسے بھیڑ، مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی بنایا جانے لگا ہے ۔کیونکہ بہت سے لوگ گائے کے گوشت کو کھانا پسند نہیں کرتے۔

بنگلہ دیش میں ، چپلی کباب بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں ۔خاص طور پر [[ڈھاکہ|ڈھاکہ میں]] اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [[عید الاضحی|عیدالاضحی کے موقع پر اسے بہت ذیادہ بنایا جاتا ہے۔]] [[رمضان]] میں [[افطار|افطاری کے]] اہم جز کے طور پر بھی یہ بہت زیادہ مشہور ہے۔

ہندوستان میں [[بھوپال]] ، [[لکھنؤ]] ، [[دہلی]] اور [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد کے]] شہروں میں اسے باقاعدہ اسٹریٹ فوڈ کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://food.ndtv.com/food-drinks/chapli-kebab-1771609|title=Chapli Kebab: The Flat Minced Meat Marvel Is An Explosion of Flavours You Must Not Miss}}</ref>

چپلی [[بن کباب|کباب]] [[نان|نان یا روٹی کیساتھ کھایا جاتا ہے۔]]

[[زمرہ:اشتہا آور]]
[[زمرہ:افغان پکوان]]
[[زمرہ:افغان پکوان]]
[[زمرہ:بکرے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:بھارتی پکوان]]
[[زمرہ:بھارتی پکوان]]
[[زمرہ:قیمہ]]
[[زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ]]
[[زمرہ:پشتون پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:پشتون پکوان]]
[[زمرہ:قیمہ]]
[[زمرہ:کباب]]
[[زمرہ:کباب]]
[[زمرہ:بکرے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:گائے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:گائے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:اشتہا آور]]
[[زمرہ:مقالے جن میں ہندی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے]]

نسخہ بمطابق 07:23، 1 اپریل 2021ء

چپلی کباب
چپلی کباب
متبادل نامپاکستانی چپلی کباب
قسمکباب
کھانے کا دورکھانے کیساتھ
اصلی وطنجنوبی ایشیا
منسلک قومی پکوانافغانی کھانا
بنیادی اجزائے ترکیبیگائے کا گوشت، مرغی
عمومی اجزاء استعمالمختلف مصالحہ جات
چپلی کباب

چپلی کباب ذیادہ تر گائے کے گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں ۔لیکن اب انھیں مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی تیار کیاجاتا ہے۔ پاکستان کے شہر پشاورکے چپلی کباب جنہیں پشوری چپلی کباب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ [1] بہت مشہور ہیں۔ چپلی کباب کو گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے اور یہ خیبر پختونخوا اور پاکستان کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ مشرقی افغانستان اور بنگلہ دیش ، اور ہندوستان میں بے حد مقبول ہے ۔ بنیادی طور پر اسے گائے کے گوشت کیساتھ بنایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اسے بھیڑ، مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی بنایا جانے لگا ہے ۔کیونکہ بہت سے لوگ گائے کے گوشت کو کھانا پسند نہیں کرتے۔ بنگلہ دیش میں ، چپلی کباب بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں ۔خاص طور پر ڈھاکہ میں اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر اسے بہت ذیادہ بنایا جاتا ہے۔ رمضان میں افطاری کے اہم جز کے طور پر بھی یہ بہت زیادہ مشہور ہے۔ ہندوستان میں بھوپال ، لکھنؤ ، دہلی اور حیدرآباد کے شہروں میں اسے باقاعدہ اسٹریٹ فوڈ کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ [2]

چپلی کباب نان یا روٹی کیساتھ کھایا جاتا ہے۔

  1. Divya Burman۔ "Peshawari Chappali Kebab"۔ NDTV Food۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2016 
  2. "Chapli Kebab: The Flat Minced Meat Marvel Is An Explosion of Flavours You Must Not Miss"