"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں آسان چینی زبان کا متن شامل ہے+زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:آبنائے تائیوان |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:آبنائے تائیوان]] |
|||
[[زمرہ:اصطلاحات جغرافیائی سیاسیات]] |
[[زمرہ:اصطلاحات جغرافیائی سیاسیات]] |
||
[[زمرہ:جغرافیہ چین]] |
[[زمرہ:جغرافیہ چین]] |
نسخہ بمطابق 09:55، 4 اپریل 2021ء
اصل سرزمین چین | |||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 中国大陆 | ||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 中國大陸 | ||||||||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | براعظمی چین | ||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||
متبادل چینی نام | |||||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 内地 | ||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 內地 | ||||||||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | جزیرہ | ||||||||||||||||||||||||||||||
|
اصل سرزمین چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں۔
چینی میں "برعظیم" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:
- دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
- نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"