مندرجات کا رخ کریں

"اطالیہ میں کورونا وائرس کی وبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← وزیر اعظم؛ تزئینی تبدیلیاں
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← وزیر اعظم؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 21:
}}
 
یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک [[ہسپانیہ|اسپین]] ہے۔ '''26 جون 2020''' تک اطالیہ میں '''238,720''' لوگ کورونا سے متاثر ہوئے اور '''34,657''' لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور '''183,426''' لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://www.salute.gov.it/portale/nuovocoronavirus/dettaglioContenutiNuovoCoronavirus.jsp?lingua=italiano&id=5351&area=nuovoCoronavirus&menu=vuoto|title=Covid-19 - Situazione in Italia|date=|accessdate=|website=gov.it|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== کورونا وائرس خط زمانی (ٹائم لائن) ==
=== جنوری 2020 ===
اٹلی میں پہلا کورونا کیس 31 جنوری کو سامنے آیا جب روم میں چین سے آئے دو سیاحوں میں کورونا پایا گیاو2و۔ ایک ہفتے بعد ایک اطالوی شخص میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جو چین کے شہر ووہان سے سفر کرکے لوٹا تھا۔31 جنوری کو اٹلی نے چین سے فضائی رابطہ منقطع کر دیا۔
سطر 37:
مارچ کے مہینے میں اٹلی کی حکومت نے پہلے 60 ملین لوگوں کی آمد و رفت بند کی اور پھر پورے ملک کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی لگا دی۔
 
* 8 مارچ 2020 کو اٹلی کے وزیراعظموزیر اعظم نے پورے لمبارڈی کے ساتھ ساتھ ملک کے 14 صوبوں کی کی تالہ بندی کر دی۔
* 9 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 97 رہی۔ پوری ملک کی تالی بندی کر دی گئی۔
* 10 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 168 رہی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 60,761 ٹیسٹ کیے گئے۔
سطر 56:
 
==== مارچ ہفتہ 4 ====
* 27 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 82,449۔ یومیہ ہلاکتیں 969 ، کل ہلاکتیں 9,234۔
 
* 28 مارچ - نئے کیسز کی تعداد 5794, کل مریض 92,472۔ یومیہ ہلاکتیں 889 ، کل ہلاکتیں 10,023۔
سطر 62:
=== مئی 2020 ===
 
* 06 مئی تک اطالیہ میں 214,457 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 29,684 لوگوں کی موت اور 93,245 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔
* 08 مئی تک اطالیہ میں 217,185 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 30,201 لوگوں کی موت اور 99,023 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔
 
[[زمرہ:اطالیہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء]]
[[زمرہ:کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ، 2019ء - 2020ء]]
[[زمرہ:یورپ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء]]
 
== شماریات ==
سطر 75 ⟵ 71:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اطالیہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء]]
[[زمرہ:کورونا وائرس کی وبا بلحاظ ملک و علاقہ، 2019ء - 2020ء]]
[[زمرہ:یورپ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء]]
[[زمرہ:صفحات مع گراف]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]