"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← کیے، اس لیے، دیے؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
* [[میدہ]] آدھا پاؤ |
* [[میدہ]] آدھا پاؤ |
||
* [[کھویا]] آدھا کلو |
* [[کھویا]] آدھا کلو |
||
* [[انڈا|انڈے]] دو عدد |
* [[انڈا|انڈے]] دو عدد |
||
* بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ |
* بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ |
||
* پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔ |
* پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔ |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے |
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے |
||
== پاکستان کی قومی مٹھائی == |
== پاکستان کی قومی مٹھائی == |
||
حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام |
حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیے گئے تھے۔ 15 ہزار ووٹ حاصل کرکے گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔ اسے 47 فیصد ووٹ ملے۔ جلیبی نے 34، برفی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے۔<ref> |
||
https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jan-2019/964297 |
https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jan-2019/964297 |
||
</ref> |
</ref> |
||
==وجہ تسمیہ== |
== وجہ تسمیہ == |
||
گلاب کے پانی والے سیرپ میں بگھو کر جامن کی شکل (shape) دے کر بنائے جاتے ہیں |
گلاب کے پانی والے سیرپ میں بگھو کر جامن کی شکل (shape) دے کر بنائے جاتے ہیں |
||
اس لیے گلاب جامن کہلاتے ہیں، |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 09:05، 28 اپریل 2021ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔ گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔[1]
اجزاء
- میدہ آدھا پاؤ
- کھویا آدھا کلو
- انڈے دو عدد
- بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
- پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔
شیرہ بنانے کی ترکیب
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
ترکیب
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے
پاکستان کی قومی مٹھائی
حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیے گئے تھے۔ 15 ہزار ووٹ حاصل کرکے گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔ اسے 47 فیصد ووٹ ملے۔ جلیبی نے 34، برفی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے۔[2]
وجہ تسمیہ
گلاب کے پانی والے سیرپ میں بگھو کر جامن کی شکل (shape) دے کر بنائے جاتے ہیں اس لیے گلاب جامن کہلاتے ہیں،
حوالہ جات
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2020
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jan-2019/964297