"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 64: سطر 64:
* {{تائید}}----[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 21:14، 3 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}----[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 21:14، 3 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}-- --'''<span style="text-shadow:7px 7px 8px Black;">[[صارف:ساجد امجد ساجد|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">ساجد امجد ساجد</font>]]<sup>[[User talk:ساجد امجد ساجد#top|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">پیغام لکھئے</font>]]</sup></span>''' 01:59، 5 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}-- --'''<span style="text-shadow:7px 7px 8px Black;">[[صارف:ساجد امجد ساجد|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">ساجد امجد ساجد</font>]]<sup>[[User talk:ساجد امجد ساجد#top|<font face="Jameel Noori Nastaleeq">پیغام لکھئے</font>]]</sup></span>''' 01:59، 5 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 01:45، 11 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
=== تبصرہ ===
=== تبصرہ ===
:{{تبصرہ}} پھر ویکی بان اور منتظم میں کیا فرق رہے گا؟ اور کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا اس کے اسکرپٹ میں یا چیز وہ شامل کریں گے؟ کیوں کہ جو ویکی اوپر بیان ہوغی ہوئی ہے، اس حساب سے تو، ویکی بان کے اسکرپٹ میں وہ یہ تبدیلی نہیں کریں گے، وہ بھی ایک ویکی کے کہنے پر، کیا ان سے پہلے اس پر بات کر لی گئی ہے؟[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 11:16، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تبصرہ}} پھر ویکی بان اور منتظم میں کیا فرق رہے گا؟ اور کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا اس کے اسکرپٹ میں یا چیز وہ شامل کریں گے؟ کیوں کہ جو ویکی اوپر بیان ہوغی ہوئی ہے، اس حساب سے تو، ویکی بان کے اسکرپٹ میں وہ یہ تبدیلی نہیں کریں گے، وہ بھی ایک ویکی کے کہنے پر، کیا ان سے پہلے اس پر بات کر لی گئی ہے؟[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 11:16، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 01:46، 11 مئی 2021ء


ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز/وثائق

ویکی نسوانیت اور لوک ثقافت میں اردو ویکیپیڈیا کی شرکت

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

آداب، گزشتہ سال کی طرح امسال بھی ویکی نسوانیت میں اردو ویکیڈیا کی شرکت رہے اور میں منتظمی کے فرائض انجام دینے کا خواہاں ہوں۔ اگر آپ حکم/جری بننا چاہتے ہیں تو ذیل میں اپنا نام لکھیں۔ واضح ہو کہ یہ مسابقہ 1 فروری سے شروع ہو گا اور 31 مارچ تک چلے گا۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:34، 23 جنوری 2021ء (م ع و)

حکم


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


ہمیں ویکی بان بنایا جائے

منتخب کر لیا گیا۔
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

اردو ویکیپیڈیا کے لیے میری خدمات کا دائرہ وسیع ہے۔ دائرہ پر اور زمینی سطح پر میں اردو ویکیپیڈیا کے لیے نئے صارفین کی راہ ہموار کرنے میں کوشاں ہوں۔ بارہا مجھے انتظامی آلات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے (کراس ویکی اسپیمنگ وغیرہ کے سلسلے میں) اور مجھے ایڈمن حضرات سے مدد طلب کرنی پڑتی ہے، جو وقت پر مہیا نہیں ہوتی۔ مجھے ویکی بان بنایا جائے تاکہ یہ چھوٹے چھوٹے انتظامی امور خود انجام دے سکوں۔ بہت شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 14:41، 8 اپریل 2021ء (م ع و)

  1. تائید Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
  2. تائید --زکریا 15:48، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
  3. تائید ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
  4. تائیدحماد بن سعید تبادلہ خیال 06:41، 9 اپریل 2021ء (م ع و)
  5. تائید -- مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:31، 10 اپریل 2021ء (م ع و)
  6. تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02، 12 اپریل 2021ء (م ع و)
  7. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 15 اپریل 2021ء، بوقت 11 بج کر 42 منٹ (بھارت)

مزمل صاحب کا تبصرہ

  1. تنقید اس تاریخچے کی روشنی 💡 میں میں تنقید کرنے پر مجبور ہوں۔ لا تبطلوا اعمالکم۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 9 اپریل 2021ء (م ع و)
ہم اس منصوبے میں جری کی حیثیت سے پہلی مرتبہ شامل ہوئے، لھذا اس سلسلے میں اس قدر ہماری پرواز نہیں ہےـ یہ معاملہ فیصل صاحب کے کہنے پر ہم نے نتیجہ وہاں ڈال دیا لیکن جوں ہی ہمارے پاس معلومات آئیں، تو اسے حذف کردیاـ اس کا خیال رکھا جائے گاـ ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 19:57، 9 اپریل 2021ء (م ع و)
کیا معلومات؟ نتیجہ ہی حذف کر دیا گیا۔ 😞--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:39، 9 اپریل 2021ء (م ع و)
معاملہ یہ ہے کہ ہمیں "فیمینزم اینڈ فولکلور" والوں نے نتائج ای-میل کے ذریعے جمع کرنے کو کہاـ جو ہم کر چکےـ ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 00:23، 10 اپریل 2021ء (م ع و)
@TheAafi اور AafiOnMobile: تائید مجھے لگتا ہے کہ یہ سارا سمجھنے کا مسئلہ ہوتا ہی نہیں اگر آپ میٹا پر مواد کی حذف شدگی کے ساتھ ترمیمی خلاصے میں یہ لکھ دیتے کہ مندرجہ معلومات مسابقے کے ناظمین کو ای میل کے ذریعے روانہ کر دی گئی ہیں۔ یہی بات آپ کے اسی مباحثے کے آغاز میں غیر واضح تھی۔ اور یہ اس لیے بھی ضروری تھا کیوں کہ آپ نے کراس ویکی اسپیمنگ کی بات کی تھی۔ اس مسابقے میں پرویز صاحب اول آئے ہیں اور شاید محب علوی صاحب تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ ایک بنگالی صارف دوسرے مقام پر ہے۔ میں اپنے ان ساتھیوں کو اور ان دونوں کے توسط اردو ویکی پیڈیا کو ملنے والی تسلیم شدگی کے تعلق سے فکر مند تھا، اس لیے میں نے اولًا مخالفت کی اور اب تائید کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ یہ محصلہ اختیار ہیاٹ کلکشن کا حصہ بننے کی بجائے آپ کو اردو پر پہلے سے زیادہ فعال بنائے گا۔ ایک عرصے میں منتظم اور مامور اداری کے اختیارات سے سبک دوش ہو چکا ہوں، تاہم ان کے بغیر بھی میں اپنا چھوٹا بڑا تعاون جاری رکھا ہوا ہوں۔ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:31، 10 اپریل 2021ء (م ع و)

 تبصرہ::دراصل اس وقت فوک لور انتظامیہ نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ نتیجہ کہاں شائع کرنا ہے لہذا میں نے عافی صاحب کو منصوبہ کے صفحہ میں نتیجہ شائع کرنے کا مشورہ دیا تاکہ کم از نتیجہ شائع ہو جائے لیکن جیسے ہی انتظامیہ کی طرف سے اطلاع موصول ہوئی کہ نتیجہ ای میل کرنا عافی صاحب نے فوراً اس پر عمل کیا اور نتیجہ انہیں ای میل کر دیا۔ میں نے پایا ہے کہ پہلی مرتبہ حکم بننے کے باوجود انہوں نے بہت ہی خوبی کے ساتھ اپنے کام کو انجام دیا ہے۔ وہ اس بات کے پورے حقدار ہیں کہ انہیں یہ ذمہ داری سونپی جائے اور مزید ان کی صلاحیتوں کا فائدہ اٹھایا جائے۔ Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:16، 10 اپریل 2021ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


حلقہ نگران صارفین

آداب، عرصہ قبل ہم نے اس بات کی جانب توجہ دلائی تھی کہ اردو ویکیپیڈیا پر نگران صارفین("patrollers") کا گروہ فعال کیا جاوے، جو نئے صفحات کی نگرانی کرے، جس پر تقریباً کئی احباب نے تائید کی تھی، لیکن کوئی پہل نہ ہوئی۔ اس حلقہ سے ہمیں یہ فائدہ ہو گا کہ تخریبی اور بے کار صفحات تخلیق ہونے کے فوراً بعد کسی بھی سرچ انجن پر نظر نہیں آئیں گے اور اصولا کسی نگران صارف کی جانب سے نئے صفحات پرجب تک اس کا اظہار نہیں کریں گے یا جب تک تین ماہ نہیں گزرتے، ایسے صفحات سرچ انجنز میں نہیں آئیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، خود نگراں صارفین ("autopatrolled") کا ایک گروہ ہوتا ہے، یعنی ایسے صارفین جن کے مضامین نئے تو ہوتے ہیں لیکن میڈیا ویکی سافٹ ویر کی جانب سے مارک کر دیے جاتے ہیں، یہ حق منتظمین کے علاوہ باوثوق صارفین کے پاس ہوتا ہے، جن کے مضامین کو کسی نگرانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنی رائے کا اظہار کیجیے اور بتائیے کہ کیا آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ہمارے پاس بھی یہ دونوں گروہ فعال ہونے چاہیے؟ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 00:00، 26 اپریل 2021ء (م ع و)

خاص:فہرست اختیارات گروہ کے مطابق ہمارے پاس خود کار مراجعت شدہ صارفین ("autopatrolled") کا گروہ پہلے سے فعال ہے۔ بہرحال، ہم نے جس جانب توجہ دلائی ہے اس پر اپنی رائے دیجیے۔ آپ اور میں مل کر اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 09:36، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:52، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید -- ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید -- محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:30، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 02:10، 28 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید۔ Fairoz Pinarayi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:50، 28 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:51، 30 اپریل 2021ء (م ع و)
تائید -- Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت دو ویکی بان ہیں، ایک میں اور دوسرے پرویز صاحب۔ویکیپیڈیا:ویکی بان کے تحت ویکی بان کو آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہے۔ لیکن کئی صفحات جیسےسانچہ:خبروں میں وغیرہ پر ہم ترمیم کرنے سے قاصر ہیں۔ وجہ اس کی آبشاری حفاظت ہی ہے۔ ہم نےفیبریکیٹر پر مسئلہ چھیڑا تو معلوم ہوا کہ یہ بنیادی صفحہ پر منحصر ہے کہ اگر وہ کلی محفوظ ہے تو ویکی بان ترمیم نہیں کرسکے گا اور گر نیم محفوظ ہے، تو آبشاری حفاظت کے ہوتے ہوئے ویکی بان ترمیم کرسکے گا۔ عرض حال یہ ہے کہ، ہمیں کچھ تکنیکی امور سے بھی وابستگی رہتی ہے، جن کے لیے ہمیں مکمل محفوظ شدہ مضامین (یا ایسے آبشاری حفاظت کے حامل صفحات) پر ترمیم کرنا لازمی ہے اور نہیں کرپاتے۔ یہ تو داستان ہوئی۔ میرے خیال سے ویکی بان کو یہ اختیار ہونا چاہیے کہ مکمل محفوظ شدہ مضامین پر ترمیم کرے/ اور اس حق کی وجہ سے وہ مضامین کو مکمل محفوظ بھی کرسکے گا، جو فی الحال کرنے سے وہ قاصر ہیں۔ اپنی رائے دیجیے۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری رائے سے اتفاق رکھیں گے۔ شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 00:11، 2 مئی 2021ء (م ع و)

تبصرہ

 تبصرہ: پھر ویکی بان اور منتظم میں کیا فرق رہے گا؟ اور کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا اس کے اسکرپٹ میں یا چیز وہ شامل کریں گے؟ کیوں کہ جو ویکی اوپر بیان ہوغی ہوئی ہے، اس حساب سے تو، ویکی بان کے اسکرپٹ میں وہ یہ تبدیلی نہیں کریں گے، وہ بھی ایک ویکی کے کہنے پر، کیا ان سے پہلے اس پر بات کر لی گئی ہے؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16، 2 مئی 2021ء (م ع و)
@Obaid Raza: فیبریکیٹر پر معاملہ موجود ہےـ منتظم میں اور ویکی بان میں بے شمار فرق موجود رہیں گےـ جیسے کہ ایک منتظم کو صارفی گروپ میں شامل کرنے کا یا نکالنے کا حق حاصل ہے، جو ویکی بان کو نہیں اور اسی طرح اجتماعی حذف شدگی وغیرہ دیگر اختیارات یہاں پر واضح ہیں۔ دوسرے، اگر اردو ویکیپیڈیا سے اس امر پر کلی اتفاق ہوتا ہے، تو ظاہر ہے کہ اردو ویکی پیڈیا کے ویکی بان کو یہ حق حاصل ہوگاـ ویکی بان کا گروہ ویسے بھی کچھ ہی ویکیوں پر فعال ہےـ اور ہماری فیبریکیٹر پر موجود گفتگتو کے مطابق ویکی بان کے اسکرپٹ میں 'editprotected' کا اختیار شامل کیا جائے گاـ معاملہ طے ہےـ ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 12:21، 2 مئی 2021ء (م ع و)
 تبصرہ: اس رائے شماری میں غیر اردو داں اصحاب بھی شامل ہو رہے ہیں جیسے کہ لوٹیے نام کا صارف۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:14، 2 مئی 2021ء (م ع و)
@Hindustanilanguage:ـ اس صارف سے تو ہم واقف نہیں، لیکن فیبریکیٹر پر اس گفتگو کا ربط موجود ہے اور سسٹم ایڈمن اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 12:23، 2 مئی 2021ء (م ع و)
اردو ویکی پر اس صارف کی 10 سے زیادہ ترامیم موجود ہیں۔ وہ حصہ لے سکتا ہے۔
اچھا ٹھیک ہے، پھر میں تائید حاضر ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 2 مئی 2021ء (م ع و)