"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
59 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مسیحی مقدس مقامات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مسیحی مقدس مقامات)
 
|website=[http://www.bethlehem-city.org/ www.bethlehem-city.org]
}}
 
'''بیت لحم'''، لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے [[قدیم شہر (یروشلم)|قدیم شہر]] سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[یسوع مسیح]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں، ایک روایت کے بموجب، [[داؤد]] کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر مسیحی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{زمرہ کومنز|Bethlehem}}
{{یسوع مسیح سے متعلقہ عہد نامہ جدید کے مقامات}}
 
[[زمرہ:عہدبیت نامہلحم|بیت جدید کے شہرلحم]]
[[زمرہ:بیت لحم]]
[[زمرہ:تاریخی یہودی اسماج]]
[[زمرہ:تورات کے شہر]]
[[زمرہ:داؤد]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل کے مقامات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے شہر]]
[[زمرہ:فلسطین کے شہر]]
[[زمرہ:کتاب سموئیل]]
[[زمرہ:محافظہ بیت لحم]]
[[زمرہ:مسیحی مقدس مقامات]]
[[زمرہ:مقامات عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:مقامات عہد نامہ جدید]]

فہرست رہنمائی