"عثمان منصور پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 25: سطر 25:
عثمان منصورپوری 12 اگست 1944ء کو منصور پور، [[ضلع مظفر نگر|مظفر نگر]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="history">{{cite book |author1=محمد اللہ قاسمی |title=دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ |publisher=شیخ الھند اکیڈمی |location=دیوبند |page=686 |edition=2020 |language=ur}}</ref> انھوں نے سن [[1965ء]] میں [[دار العلوم دیوبند]] سے روایتی [[درس نظامی]] میں سند{{زیر}} فراغت حاصل کی۔<ref name="history" /> [[1966ء]] میں دار العلوم دیوبند ہی سے آپ نے [[قرأت]]، [[علم تجوید|تجوید]] اور [[عربی ادب]] میں تخصص کیا۔<ref name="history" />
عثمان منصورپوری 12 اگست 1944ء کو منصور پور، [[ضلع مظفر نگر|مظفر نگر]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="history">{{cite book |author1=محمد اللہ قاسمی |title=دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ |publisher=شیخ الھند اکیڈمی |location=دیوبند |page=686 |edition=2020 |language=ur}}</ref> انھوں نے سن [[1965ء]] میں [[دار العلوم دیوبند]] سے روایتی [[درس نظامی]] میں سند{{زیر}} فراغت حاصل کی۔<ref name="history" /> [[1966ء]] میں دار العلوم دیوبند ہی سے آپ نے [[قرأت]]، [[علم تجوید|تجوید]] اور [[عربی ادب]] میں تخصص کیا۔<ref name="history" />


تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے اولاً مدرسہ اسلامیہ قاسمیہ [[گیا]]، [[بہار (بھارت)|بہار]] میں پانچ سال پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، [[امروہہ]] میں گیارہ سال تک تدریسی خدمات انجام دیں۔<ref name="history" /> پھر [[1982ء]] میں ان کو دار العلوم دیوبند میں بطور مدرس مقرر کیا گیا۔<ref name="history" /> دار العلوم دیوبند میں انھوں نے سالہا سال ''[[موطأ امام مالک]]'' اور ''[[مشکوۃ المصابیح]]'' کا درس دیا۔<ref name="history" /><ref name="nayab">{{cite book |author1=نایاب حسن قاسمی |title=دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظرنامہ |publisher=ادارہ تحقیق اسلامی |location=دیوبند |page=290 |edition=2013 |language=ur}}</ref> 5 اپریل 2008ء کو وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر مقرر ہوئے۔<ref name="pr">{{cite press release |last= فاروقی|first= نیاز احمد | date = 2021-05-21|title= صدر جمعیت علماء ہند و معاون مہتمم دار العلوم دیوبند حضرت امیر الھند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کا سانحہ ارتحال |language=ur|location=نئی دہلی |publisher= جمعیت علمائے ہند}}</ref> انھوں نے 1999سے 2010 تک گیارہ سال دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔<ref name="sahara" /><ref name="pr" />اکتوبر 2020ء میں وہ دار العلوم دیوبند کے معاون مہتمم مقرر کیے گئے۔<ref name="nayab" /><ref>{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز |url=https://qindeelonline.com/darul-uloom-deoband-men-majlise-shura-ki-meeting-akhtetam-pazeer/ |access-date=21 مئی 2021 |work=Qindeel Online |date=15 اکتوبر 2020}}</ref><ref name="history" />
تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے اولاً مدرسہ اسلامیہ قاسمیہ [[گیا]]، [[بہار (بھارت)|بہار]] میں پانچ سال پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، [[امروہہ]] میں گیارہ سال تک تدریسی خدمات انجام دیں۔<ref name="history" /> پھر [[1982ء]] میں ان کو دار العلوم دیوبند میں بطور مدرس مقرر کیا گیا۔<ref name="history" /> دار العلوم دیوبند میں انھوں نے سالہا سال ''[[موطأ امام مالک]]'' اور ''[[مشکوۃ المصابیح]]'' کا درس دیا۔<ref name="history" /><ref name="nayab">{{cite book |author1=نایاب حسن قاسمی |title=دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظرنامہ |publisher=ادارہ تحقیق اسلامی |location=دیوبند |page=290 |edition=2013 |language=ur}}</ref> 5 اپریل 2008ء کو وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر مقرر ہوئے۔<ref name="pr">{{cite press release |last= فاروقی|first= نیاز احمد | date = 2021-05-21|title= صدر جمعیت علماء ہند و معاون مہتمم دار العلوم دیوبند حضرت امیر الھند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کا سانحہ ارتحال |language=ur|location=نئی دہلی |publisher= جمعیت علمائے ہند}}</ref> انھوں نے 1999سے 2010 تک گیارہ سال دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔<ref name="sahara" /><ref name="pr" />اکتوبر 2020ء میں وہ دار العلوم دیوبند کے معاون مہتمم مقرر کیے گئے۔<ref name="nayab" /><ref>{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز |url=https://qindeelonline.com/darul-uloom-deoband-men-majlise-shura-ki-meeting-akhtetam-pazeer/ |access-date=21 مئی 2021 |work=قندیل آنلائن |date=15 اکتوبر 2020}}</ref><ref name="history" />


21 مئی 2021ء کو عثمان منصورپوری [[کورونا وائرس کا مرض 2019ء|کوو{{زیر}}ڈ-19]] میں انتقال کرگئے۔<ref name="sahara">{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کے کارگزار مہتمم مولانا قاری عثمان منصورپوری کا انتقال |trans-title=Mawlāna Usmān Mansoorpuri passes away|url=https://roznamasahara.com/maulana-qari-usman-mansoorpuri-acting-superintendent-of-darul-uloom-deoband-passed-away/ |access-date=21 مئی 2021 |work=Roznama Sahara |language=ur}}</ref>
21 مئی 2021ء کو عثمان منصورپوری [[کورونا وائرس کا مرض 2019ء|کوو{{زیر}}ڈ-19]] میں انتقال کرگئے۔<ref name="sahara">{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کے کارگزار مہتمم مولانا قاری عثمان منصورپوری کا انتقال|url=https://roznamasahara.com/maulana-qari-usman-mansoorpuri-acting-superintendent-of-darul-uloom-deoband-passed-away/ |access-date=21 مئی 2021 |work=روزنامہ سہارا |language=ur}}</ref>


== خاندانی زندگی ==
== خاندانی زندگی ==

نسخہ بمطابق 06:56، 22 مئی 2021ء


عثمان منصورپوری
صدرِ جمعیت علمائے ہند (میم)
برسر منصب
4 اپریل 2008 سے 21 مئی 2020 تک
نائب مہتمم دار العلوم دیوبند
برسر منصب
1999 سے 2008
معاون مہتمم دار العلوم دیوبند
برسر منصب
اکتوبر 2020 تا وفات
ذاتی
پیدائش12 اگست، 1944 منصورپور، مظفر نگر، برطانوی ہند
وفات21 مئی 2021(2021-50-21) (عمر  76 سال)
مذہباسلام
اولادسلمان منصورپوری، عفان منصورپوری
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
تحریکدیوبندی
قابل ذکر کامتحفظ ختم نبوت

عثمان منصورپوری (12 اگست 1944 – 21 مئی 2021) ایک بھارتی مسلمان عالم و قومی رہنما تھے، وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر اور دار العلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و سابق نائب مہتمم تھے۔

سوانحِ حیات

عثمان منصورپوری 12 اگست 1944ء کو منصور پور، مظفر نگر میں پیدا ہوئے۔[1] انھوں نے سن 1965ء میں دار العلوم دیوبند سے روایتی درس نظامی میں سندِ فراغت حاصل کی۔[1] 1966ء میں دار العلوم دیوبند ہی سے آپ نے قرأت، تجوید اور عربی ادب میں تخصص کیا۔[1]

تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے اولاً مدرسہ اسلامیہ قاسمیہ گیا، بہار میں پانچ سال پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، امروہہ میں گیارہ سال تک تدریسی خدمات انجام دیں۔[1] پھر 1982ء میں ان کو دار العلوم دیوبند میں بطور مدرس مقرر کیا گیا۔[1] دار العلوم دیوبند میں انھوں نے سالہا سال موطأ امام مالک اور مشکوۃ المصابیح کا درس دیا۔[1][2] 5 اپریل 2008ء کو وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مقرر ہوئے۔[3] انھوں نے 1999سے 2010 تک گیارہ سال دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[4][3]اکتوبر 2020ء میں وہ دار العلوم دیوبند کے معاون مہتمم مقرر کیے گئے۔[2][5][1]

21 مئی 2021ء کو عثمان منصورپوری کووِڈ-19 میں انتقال کرگئے۔[4]

خاندانی زندگی

عثمان منصور پوری حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔[2] ان کے فرزندان: محمد سلمان منصورپوری و محمد عفان منصورپوری عالم و مفتی ہیں۔[4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج محمد اللہ قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (2020 ایڈیشن)۔ دیوبند: شیخ الھند اکیڈمی۔ صفحہ: 686 
  2. ^ ا ب پ نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظرنامہ (2013 ایڈیشن)۔ دیوبند: ادارہ تحقیق اسلامی۔ صفحہ: 290 
  3. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. ^ ا ب پ "دارالعلوم دیوبند کے کارگزار مہتمم مولانا قاری عثمان منصورپوری کا انتقال"۔ روزنامہ سہارا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021 
  5. "دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز"۔ قندیل آنلائن۔ 15 اکتوبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021