"عثمان منصور پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
overlinking
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15: سطر 15:
|term2=
|term2=
1999 سے 2008
1999 سے 2008
|office3 = معاون مہتمم [[دار العلوم دیوبند]]
|office3 = معاون مہتمم دار العلوم دیوبند
|term3 = اکتوبر 2020 تا وفات
|term3 = اکتوبر 2020 تا وفات
|relatives = [[حسین احمد مدنی]] (سسر)، [[اسعد مدنی]]، [[ارشد مدنی]]
|relatives = [[حسین احمد مدنی]] (سسر)، [[اسعد مدنی]]، [[ارشد مدنی]]
|children = سلمان منصورپوری، عفان منصورپوری
|children = سلمان منصورپوری، عفان منصورپوری
}}
}}
'''عثمان منصورپوری''' (12 اگست 1944 – [[21 مئی]] [[2021]]) ایک [[بھارتی]] مسلمان عالم و قومی رہنما تھے، وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر اور [[دار العلوم دیوبند]] کے استاذ{{زیر}} حدیث و سابق نائب مہتمم تھے۔
'''عثمان منصورپوری''' (12 اگست 1944 – 21 مئی 2021) ایک [[بھارتی]] مسلمان عالم و قومی رہنما تھے، وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر اور [[دار العلوم دیوبند]] کے استاذ{{زیر}} حدیث و سابق نائب مہتمم تھے۔


== سوانح{{زیر}} حیات ==
== سوانح{{زیر}} حیات ==

نسخہ بمطابق 06:57، 22 مئی 2021ء


عثمان منصورپوری
صدرِ جمعیت علمائے ہند (میم)
برسر منصب
4 اپریل 2008 سے 21 مئی 2020 تک
نائب مہتمم دار العلوم دیوبند
برسر منصب
1999 سے 2008
معاون مہتمم دار العلوم دیوبند
برسر منصب
اکتوبر 2020 تا وفات
ذاتی
پیدائش12 اگست، 1944 منصورپور، مظفر نگر، برطانوی ہند
وفات21 مئی 2021(2021-50-21) (عمر  76 سال)
مذہباسلام
اولادسلمان منصورپوری، عفان منصورپوری
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
تحریکدیوبندی
قابل ذکر کامتحفظ ختم نبوت

عثمان منصورپوری (12 اگست 1944 – 21 مئی 2021) ایک بھارتی مسلمان عالم و قومی رہنما تھے، وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر اور دار العلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و سابق نائب مہتمم تھے۔

سوانحِ حیات

عثمان منصورپوری 12 اگست 1944ء کو منصور پور، مظفر نگر میں پیدا ہوئے۔[1] انھوں نے سن 1965ء میں دار العلوم دیوبند سے روایتی درس نظامی میں سندِ فراغت حاصل کی۔[1] 1966ء میں دار العلوم دیوبند ہی سے آپ نے قرأت، تجوید اور عربی ادب میں تخصص کیا۔[1]

تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے اولاً مدرسہ اسلامیہ قاسمیہ گیا، بہار میں پانچ سال پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، امروہہ میں گیارہ سال تک تدریسی خدمات انجام دیں۔[1] پھر 1982ء میں ان کو دار العلوم دیوبند میں بطور مدرس مقرر کیا گیا۔[1] دار العلوم دیوبند میں انھوں نے سالہا سال موطأ امام مالک اور مشکوۃ المصابیح کا درس دیا۔[1][2] 5 اپریل 2008ء کو وہ جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مقرر ہوئے۔[3] انھوں نے 1999سے 2010 تک گیارہ سال دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[4][3]اکتوبر 2020ء میں وہ دار العلوم دیوبند کے معاون مہتمم مقرر کیے گئے۔[2][5][1]

21 مئی 2021ء کو عثمان منصورپوری کووِڈ-19 میں انتقال کرگئے۔[4]

خاندانی زندگی

عثمان منصور پوری حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔[2] ان کے فرزندان: محمد سلمان منصورپوری و محمد عفان منصورپوری عالم و مفتی ہیں۔[4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج محمد اللہ قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (2020 ایڈیشن)۔ دیوبند: شیخ الھند اکیڈمی۔ صفحہ: 686 
  2. ^ ا ب پ نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظرنامہ (2013 ایڈیشن)۔ دیوبند: ادارہ تحقیق اسلامی۔ صفحہ: 290 
  3. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. ^ ا ب پ "دارالعلوم دیوبند کے کارگزار مہتمم مولانا قاری عثمان منصورپوری کا انتقال"۔ روزنامہ سہارا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021 
  5. "دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز"۔ قندیل آنلائن۔ 15 اکتوبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021