"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
15 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(Amer)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڑے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے۔ 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگو بولنے والوں کی زمین'.
 
تلنگانہ کا دار الحکومت [[حیدرآباد، دکن]] ہے جو فی الحال ریاست [[آندھرا پردیش]] کا بھی دار الحکومت ہے۔ہے۔Walikumassalam
 
30 جولائی 2013 کو [[کانگریس پارٹی]] نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر [[آندھرا پردیش]] سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔ نئی ریاست کی تعمیر کے لیے ایک وسیع دستور العمل مقرر کیا گیا تھا اور اس دستور العمل کے لیے 122 دن یا کم سے کم چار ماہ مختص کیے گئے تھے۔ سرکاری طور پر تقسیم ہونے سے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانا لازمی ہوتا ہے۔ جس کی منظوری کے بعد اب اس کو ریاست کا درجہ مل گيا ہے۔ Assalamualikum
گمنام صارف

فہرست رہنمائی