"شاعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''شاعر''' (انگریزی:Poet) شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعراء ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو '''شاعرہ''' (انگریزی:Poetess) کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔
'''شاعر''' (انگریزی:Poet) شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعراء ہے۔ [[شاعری]] ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو '''شاعرہ''' (انگریزی:Poetess) کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔


==اردو زبان کی مشہور شاعرات==
==اردو زبان کی مشہور شاعرات==

نسخہ بمطابق 04:48، 13 جون 2021ء

شاعر (انگریزی:Poet) شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعراء ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ (انگریزی:Poetess) کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔

اردو زبان کی مشہور شاعرات

اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج زیل ہے

  • ‎پنہاں بریلوی
  • ‎غزالہ بریلوی
  • ‎ساجدہ زیدی
  • ‎ترنم ریاض
  • ‎سلمی شاہین
  • حجاب عباسی
  • ‎شہناز نور
  • ‎حمیدہ شاہین
  • ‎عائشہ مسعود
  • ‎نجمہ شاہین کھوسہ

[1]

حوالہ جات