"ارطغرل غازی (سیزن 1)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م (خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں)
== خلاصہ ==
[[وسط ایشیا]] کے سرسبز وسیع میدانوں، [[خراسان (ترکی)|خراسان]] [[بحیرہ ارال]] کے آس پاس [[چنگیز خان]] نے [[منگول]] قبائل کو ایک جھنڈے تلے متحد کیا اس علاقے میں [[سائبیریا]] سے [[ویت نام]] تک، [[ہنگری]] سے [[بحیرہ جاپان]] کے ساحل تک ایک عظیم سلطنت قائم کی اور وہاں بسنے والی تمام قوموں پر ظلم و ستم اور ان کا قتل عام کیا، اس ظلم و ستم سے پچنے کے لیے آس پاس کے ترک قبائل اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ [[قائی قبیلہ]] بھی ترک قبیلوں میں سے ایک تھا جو مشرق سے اناطولیہ آیا تھا۔ قائی قبیلے کے سرار سلیمان شاہ کا بیٹا، [[ارطغرل]]، الپس کے ساتھ شکار کے دوران میں حلیمہ سلطان نامی ایک جوان لڑکی، اس کے باپ اور چھوٹے بھائی کو [[نائٹس ٹیمپلر]] کی قید سے بچا کر اپنے ساتھ قائی قبیلے لے آتا ہے۔
ارطغرل غازی کو اس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے۔ عرصے بعدکے میںبعد معلوم ہوا کہ حلیمہ سلطان کے والد [[علاءعلا الدین کیقباد اول]] کے بھائی تھے جو [[سلجوقی سلطنت]] کے سلطان تھے۔
 
== اداکار اور عملہ ==

فہرست رہنمائی