"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اِکائی: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏وضاحت: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 14: سطر 14:


جہاں:<br/>
جہاں:<br/>
:<math>p</math> دباؤ ہے،
:<math>p</math> '''دباؤ''' ہے،
:<math>F</math> [[قوّت]] ہے،
:<math>F</math> [[قوّت]] ہے،
:<math>A</math> رقبہ ہے۔
:<math>A</math> [[رقبہ]] ہے۔


== اِکائی ==
== اِکائی ==

نسخہ بمطابق 13:36، 26 جون 2021ء

دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔

وضاحت

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔

فارمولا

حساباً:

جہاں:

دباؤ ہے،
قوّت ہے،
رقبہ ہے۔

اِکائی

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے