"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ro:Precipitat
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: ro:Precipitare (chimică)
سطر 30: سطر 30:
[[pl:Strącanie]]
[[pl:Strącanie]]
[[pt:Precipitação (química)]]
[[pt:Precipitação (química)]]
[[ro:Precipitat]]
[[ro:Precipitare (chimică)]]
[[ru:Преципитат (химия)]]
[[ru:Преципитат (химия)]]
[[sk:Precipitácia]]
[[sk:Precipitácia]]

نسخہ بمطابق 04:40، 24 نومبر 2011ء

بعض حل پذیر (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول (solution) آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پذیر (insoluble) ہوتی ہے جو کہ محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔

عمل ترسیب کا طریقہ کار

کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت

مثال کے طور پر اگر پوٹاشیم کلورائیڈ کا محلول سلور نائٹریٹ کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو کہ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔

AgNO3 (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO3 (aq)

فوائد

  • تجربہ گاہ میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔