"جمال الدين مزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«جمال الدين المزي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:05، 6 جولائی 2021ء

جمال الدين مزی
مذہباسلام

حافظ مزی شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔آپ تہذب يب الكمال في أسماء الرجال کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔

اس کی پیدائش اور پرورش

حافظ مزی یوسف بن الزکی حلبی میں پیدا ہوئےحلب کے نواح میں چھ سو چون(654) میں ۔ اور آپ دمشق کے قریب مزی میں پروان چڑھے۔ پھر آپ نے علوم حدیث حاصل کرنا شروع کیا۔

علم

سب سے پہلے آپ نے سن پانچ میں ابن ابی الخیر سےحلیہ پوری کتاب سنی-اور پھر آپ نے مسند ،کتب ستہ (ٓصحاح ستہ) معجم طبرانی پھر طبرازی اور کندی کے تمام حصوں کا علم حاصل کیا ۔آپ نے تریسٹھ سال میں اسفار کیے حرانی میں ابی بکر بن نماطی سے علم حاصل کیا اور آپ نے دمشق،حلب،حماۃ ،حرمین اور بعبک کے اسفار کیے علم حاصل کرنے کے لیے۔

آپ علوم ، حدیث اور خطاطی میں مشہور تھے ، اورآپ نے اپنی خوبصورت تصنیف نقل کی جو اپنے اور دوسروں کے لئے بالکل کامل تھی ۔

کتب

فائل:طبقات الفقهاء الشافعية.jpg
امام کی طرف سے کتاب طبقات امام شافعی فقہاء تقی الدین ابن صلاح ، امام تہذیب التہذیب امام نووی رحمہ اللہ تعالی نے امام مزی کی طرف نظر ثانی کی.

ان کی کتب بے شمار ہیں ، انہوں نے ڈھائی سو حصوں میں "تہذیب الکمال " مرتب کیا۔اسی اجزاء پر کتاب الاطراف مرتب کی۔آ پ نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داود،نسائی اور ابن ماجہ پر تحکیم لگائی جو کہ تحفۃ اللاشراف کے نام سے مشہور ہے۔

وفات

سن صفر کی بارہویں تاریخ میں آپ سات سو بیالیس (12 صفر 742) میں فوت ہوئے اور باب النصر کے باہر اموی مسجد میں آپ کی نماز جنازہ پڑھی گئی، پھر دمشق میں ابن تیمیہ کے قریب صوفی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

حوالہ جات